نوازشریف کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی 2 دسمبر تک موخر November 24, 2020 نواز شریف جان بوجھ کرعدالت میں پیش نہیں ہورہے۔دفتر خارجہ
جج سے گھرپر ملنے سے متعلق کیس۔سائل کو ایک لاکھ روپے جرمانہ November 24, 2020 کامران بنگش کوجرمانہ ادا کرنے تک عدالت سے باہرنہ نکلنے کا حکم دیدیا۔
کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں بارش اورژالہ باری November 24, 2020 جمعرات تک وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات
وفاق المدارس کا دینی مدارس بند نہ کرنے کا اعلان November 24, 2020 تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے میں وفاق المدارس سے مشاورت نہیں کی گئی۔ مولانا قاری محمد حنیف جالندھری
بلوچستان میں پہلی بارخاتون افسر اے ایس پی تعینات November 24, 2020 پری گل ترین بلوچستان کی تاریخ میں پہلی خاتون ہیں جو اس عہدے پر تعینات ہوئی ہیں۔
جیکب آباد میں سینئر پی ٹی آئی رکن قتل November 24, 2020 شریف بلیدی کی لاش اسپتال منتقل-مرحوم پی ٹی آئی کے سابق مرکزی نائب صدر تھے۔
سہراب گوٹھ میں ہربل ادویہ کی غیرقانونی تیاری و فروخت کا انکشاف November 24, 2020 کورنگی میں بڑا اسٹاک ضبط-میسرز سٹی ہربل کیئرلیبارٹریز منظوری کے بغیرصوبے بھر میں سپلائی کر رہی ہے-ڈریپ
کورونا کی دوسری لہر۔مزید48 افراد جاں بحق ہوگئے November 24, 2020 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 3 لاکھ 79 ہزار 883 ہوگئی۔
کالی بھیڑیں رکھیں گے تو پھر خمیازہ بھی بھگتیں۔سپریم کورٹ November 24, 2020 ہم کارروائی کا حکم دیں گے تو کسی ماتحت پر ساری ذمے داری ڈال دی جائے گی۔چیف جسٹس گلزاراحمد
ہائیرایجوکیشن کا دو سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان November 24, 2020 2018 کے بعد تمام دوسالہ ڈگریاں غیر قانونی قرار دیدی گئیں ۔