مفتی قوی کی حرکتوں پر خاندان کا شدید رد عمل سامنے آگیا January 22, 2021 خاندان والوں نے مفتی قوی کو گھر میں آئسولیٹ کردیا، عوامی اجتماعات سے دور رکھنے کا فیصلہ
حریم شاہ نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی January 22, 2021 ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ مفتی قوی کے ساتھ کھڑی ہیں اور وہ میک اپ کراتے ہوئے…
چیئرمین سینیٹ نے اوپن بیلٹ انتخابات کی حمایت کردی January 22, 2021 پارٹی کیخلاف ووٹ دینے والوں میں سامنے آنے کاحوصلہ بھی ہونا چاہیے۔صدارتی ریفرنس پرتحریری جواب جمع کرا دیا۔
تمام تعلیمی ادارے یکم فروری سے کھل جائیں گے۔سعید غنی January 22, 2021 اس بار بچوں کو بغیرامتحان پروموٹ نہیں کیا جائے گا اورامتحان ہرصورت ہوں گے۔
آئندہ دنوں میں براڈ شیٹ سے متعلق مزید انکشافات ہوں گے۔شیخ رشید January 22, 2021 براڈ شیٹ اصل معاملہ ہے،ملک قیوم کا انتظارنہ کریں،شیخ عظمت سعید نے والیم اے پڑھی ہوئی ہے۔ پریس کانفرنس
ماہرنفسیات ڈاکٹرنے اپنی اکلوتی بیٹی کو قتل کرکےخود کشی کرلی January 22, 2021 واقعے کے بعد پولیس اورفرانزک ٹیموں نے موقع پر پہنچ کرقانونی کارروائی شروع کردی ۔
ایک کروڑ 85 لاکھ تاوان کیلیے اغوا کیا گیا بچہ بازیاب January 22, 2021 اغوا کارکو جدید ٹیکنالوجی اورہیومن انٹیلیجنس کی مدد سےگرفتارکرکے بچے کو بازیاب کرایا گیا۔
پشاور سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام January 22, 2021 ائیرپورٹ پرعملے نے جوائنٹ سرچ بیگجزکاؤنٹرپرسامان کی تلاشی لی تو مسافر کے بیگ کے خفیہ خانوں سے ہیروئن برٓٓمد ہوئی۔
سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلیے مقرر January 22, 2021 آصف علی زرداری کی 4 نیب ریفرنسز کراچی منتقلی سے متعلق درخواست سماعت کیلیے مقررکردی گئی۔
مرادعلی شاہ نااہلی کیس۔ نظرثانی درخواست سماعت کیلیے مقرر January 22, 2021 جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں بنچ 28 جنوری کو سماعت کرے گا۔