فارن فنڈنگ کیس ۔اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی عوامی سطح پر نہیں ہوسکتی۔الیکشن کمیشن January 21, 2021 اسکروٹنی کمیٹی معاملہ جامع سفارشات مرتب کرکے کمیشن کو پیش کرےگی۔ترجمان الیکشن کمیشن
پیپلز پارٹی کی اسرائیل سے فنڈنگ جلد سامنے آجائے گی۔ مراد سعید January 21, 2021 آئندہ چند دنوں میں ایک اور پانامہ سامنے آجائیگا۔پریس کانفرنس
مولانا فضل الرحمن خسارے میں رہیں گے۔شیخ رشید January 21, 2021 اپنی ذمے داریوں میں کسی کومداخلت نہیں کرنے دوں گا۔میڈیا سے گفتگو
پولیس اہلکاروں نےاسلام آباد جیسا واقعہ فیصل آباد میں بھی دہرا دیا January 21, 2021 گاڑی پر فائرنگ کردی،ایک نوجوان جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔
جے یوآئی کی اسرائیل نامنظور ریلی۔شہر میں شدید ٹریفک جام January 21, 2021 صدر سے لائنز ایریا کے قریب کوریڈور تھری کو ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے۔
بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں January 21, 2021 مہندی کی تقریب 27 جنوری، نکاح 29 جنوری جب کہ استقبالیہ 30 جنوری کو کراچی میں ہوگا۔
حیات بلوچ قتل کیس میں ایف سی اہلکار کو سزائے موت January 21, 2021 ایف سی اہلکار شادی اللہ نے اپنی سرکاری بندوق سے گولیاں مار کر قتل کیا تھا۔
ضمنی انتخابات.پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان January 21, 2021 مسلم لیگ (ن) نے سندھ کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔
گوجرانوالہ میں لرزہ خیز واردات۔خاتون اورچار بچے قتل January 21, 2021 خاتون کاشوہرگھر میں موجود نہیں تھا، قتل کی واردات کی تفتیش جاری ہے۔
مزار قائد پراسرائیل نامنظور ملین مارچ آج ہوگا January 21, 2021 ملین مارچ کی تیاریاں مکمل۔ مرکزی شاہراہ پرپنڈال سجا دیا گیا۔