ووٹنگ کے عمل میں کہیں بھی رکاوٹ نہیں۔نگران وزیراعلیٰ جی بی November 15, 2020 گلگت بلتستان میں کہیں بھی لا اینڈ آرڈر کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔میڈیا سے گفتگو
ملتان کا جلسہ اپنے مقررہ وقت پر ہوگا۔مریم نواز November 15, 2020 کٹھ پتلی حکومت ہمارے کارکنوں کے جذبے کو پست نہیں کرسکتی۔
ایران نے4 پاکستانی کشتیوں کو پکڑلیا November 15, 2020 بحری حدود کی خلاف ورزی پر موجود عملے کے 20 افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہرکے وار جاری November 15, 2020 مزید 32 افراد وبا کے باعث جان کی بازی ہارگئے۔
چینی اور منی لانڈرنگ تحقیقات۔جہانگیرترین، علی ترین کیخلاف مقدمہ درج November 15, 2020 مسلم لیگ ن کے حمزہ شہبازاور سلمان شہباز کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
17ارب روپے کی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام November 15, 2020 پاکستان کوسٹ گارڈزاور حساس ادارے نے پسنی میں مشترکہ کارروائی کرکے 2800 کلومنشیات برآمد کرلی۔
مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے عبدالغفارڈوگرگرفتار November 15, 2020 عبدالغفار ڈوگر کیخلاف کرپشن اختیارات کے ناجائز استعمال کا ریفرنس بھجوایاگیا۔ذرائع اینٹی کرپشن
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کیلیے پولنگ کا عمل جاری November 15, 2020 پی ٹی آئی، (ن) لیگ اور پی پی میں کاٹنے کا مقابلہ متوقع۔
کورونا وائرس سے سندھ میں16 افراد جاں بحق November 14, 2020 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران13320 نمونوں کی جانچ کی گئی، مزید865 نئے کیسز سامنے آئے،وزیراعلیٰ سندھ
کراچی سے حیدر آباد جانے والی مسافر وین کو آئل ٹینکر کی ٹکر،3 افراد جاں بحق November 14, 2020 حادثہ نوری آباد کے مقام پر پیش آیا، 9 افراد زخمی بھی ہوئے، موٹروے پولیس