شیروں کی سرزمین پرگیدڑ حکومت نہیں کر سکتا۔مریم نواز November 10, 2020 گیدڑ صرف وعدے کرتے ہیں شیر نبھاتے ہیں۔استور میں انتخابی جلسے سے خطاب
گھریلو جھگڑے پرشوہرنے بیوی کی ٹانگ کاٹ دی November 10, 2020 خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔
نوبیاہتادلہن کی لاش برآمد۔شوہرپرزہردینے کا الزام November 10, 2020 لڑکی نے 10 دن قبل ہی پسندکی شادی کی تھی،شوہر سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج۔
کراچی سرکلر ریلوے کیس۔ سندھ حکومت اورریلوے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری November 10, 2020 عدالتی حکم پرعملدرآمد کیوں نہیں کیا گیا؟ ضرورت پڑی تو وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ کو بھی بلا لیں گے۔چیف جسٹس
سی ٹی ڈی کی کارروائی۔ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد گرفتار November 10, 2020 ٹارگٹ کلر فہیم جاوید عرف انقلابی قتل کی 7 وارداتوں میں مطلوب تھا۔
کورونا وائرس مزید23 افراد کو نگل گیا November 10, 2020 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 3 لاکھ 46 ہزار476 ہوگئی۔
اے این پی نے وزیر داخلہ کی معذرت قبول کرلی November 10, 2020 11 نومبر کو اسلام آباد کی طرف مارچ کی کال بھی واپس لے لی۔
پی آئی اے نے عمرہ پالیسی 2020 کا اعلان کردیا November 10, 2020 کراچی سے اکانومی کلاس کا ریٹرن کرایہ بشمول ٹیکسس 91000 روپے ہوگا۔
قتل کے مقدمے میں 80 سالہ ملزم احاطہ عدالت سے گرفتار November 10, 2020 سپریم کورٹ نے 80 سال کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کردی۔
حمزہ شہباز کی عدم پیشی معاملہ۔عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا November 10, 2020 پولیس کے طرزعمل سے لگتا ہے ریاست ناکام ہوگئی ہے۔جج احتساب عدالت