حکومتِ سندھ نے قوت سماعت سے محروم افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کا فیصلہ کیا ہے اس کے لئے قانون میں ترمیم کی جائے گی
Read More »حکومتِ سندھ نے قوت سماعت سے محروم افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کا فیصلہ کیا ہے اس کے لئے قانون میں ترمیم کی جائے گی
Read More »اشرف داؤد زئی نے خطے میں امن اور افغان مفاہمتی عمل کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا
Read More »دکانداروں نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اس اقدام کے خلاف احتجاج کیا ،تجاوزات کے خلاف آپریشن پر کے ایم سی کی جانب سے دکانیں خالی کرانے کے احکامات دیے گئے ہیں جو غیر قانونی ہے
Read More »گذشتہ برس 250 سے زائد بچے زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنے-لیسکو اور کے الیکٹرک کیخلاف سب سےز یادہ شکایات
Read More »8 جنوری 2019
نواز شریف نے جیل حکام کواپنے ذاتی معالج سے چیک اپ کرنے کے لئے درخواست دیدی،اجازت ملنے پر ڈاکٹرز کی ٹیم نواز شریف کا طبی مئعائنہ کرے گی، تاحال ڈاکٹرز کو طبی معائنہ کرنے کی اجازت نہیں ملی۔
Read More »قرارداد تحریکِ انصاف کی رکن اسمبلی مومنہ وحید نے جمع کرائی جس میں کہا گیا ہےکہ چوہدری نثار 2018ء کے انتخابات میں پی پی 10 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے مگر حلف نہ اٹھا کروہ اپنے حلقے کے عوام اورایوان کی مسلسل تضحیک کر رہے ہیں
Read More »8 جنوری 2019
بابر نعیم ضمانت پر رہائی کے بعد غائب ہوجاتا تھا۔ پولیس نے مقابلے کے بعد گرفتار کیا۔ دستی بم دیگر اسلحہ برآمد
Read More »سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج رات10 بجے سے بند کر دیئے جائیں گے جوجمعرات کی صبح 8بجے تک بند رہیں گے۔
Read More »کنٹرول لائن پر بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے سمیت مشرقی سرحدوں پر صورتحال کا جائزہ لیا گیا
Read More »کمشنر کو ڈی سی آفس لاہور سے گاڑیاں واپس لینے کے لیے 24 گھنٹوں کا وقت دیا گیا ہے۔
Read More »