پاکستان اور روس کے درمیان فوجی مشقوں کا آغاز November 8, 2020 افتتاحی تقریب تربیلا میں منعقد ہوئی۔دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔
کوہلو میں شادی کی تقریب کے دوران دھماکہ۔30 افراد زخمی November 8, 2020 بوہڑی میں شادی کی تقریب کے دوران گیس سلنڈردھماکہ ہوا جس سے جانی نقصان ہوا۔
بلوچستان حکومت کا ماسک نہ پہننے پر300روپے جرمانے کااعلان November 8, 2020 ماضی کی حکومتوں نے بلوچستان کی محرومیوں میں اضافہ کیا۔میڈیا سے گفتگو
علی امین گنڈاپورنے پی ڈی ایم کو’’پاکستان ڈکیت موومنٹ‘‘ قراردیدیا November 8, 2020 زرداری ایک سینما کے مالک تھے،پیسہ لوٹ کر اربوں کے مالک بن گئے۔جلسے سے خطاب
ٹرمپ چلاگیا،اب عمران خان کی باری ہے ۔سراج الحق November 8, 2020 پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے بعد پی ٹی آئی نے ملک کا بیڑا غرق کردیا۔جلسے سے خطاب
گرفتارکرنا ہے تو کرلو،گلگت بلتستان سے نہیں جارہا۔بلاول بھٹو November 8, 2020 اپوزیشن کو گلگت بلتستان انتخابی عمل سے باہر کرنے کی کوشش دھاندلی ہوگی۔جلسے سے خطاب
’’رانجھا رانجھا کردی نی میں آپے رانجھا ہوئی‘‘ November 8, 2020 اسپینش لڑکی پاکستانی رانجھے کے عشق میں مبتلاہو کر سرگودھا پہنچ گئی۔
جوبائیڈن کی کامیابی پرسیام فام اینکرکے آنسو چھلک پڑے November 8, 2020 اب مسلمانوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔وین جونز
وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ November 8, 2020 سیکٹر جی 9 ون اور سیکٹر جی 10 فور میں کورونا کے مریض سامنے آئے ہیں۔
کرونا وبا۔پاکستان میں مزید25 افراد جان کی بازی ہارگئے November 8, 2020 ملک میں متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ43 ہزار189 ہوگئی۔