پولیس کے مطابق ملزم کے دو ساتھیوں کی تلاش جاری ہے، ملزم ساتھیوں کے ہمراہ علاقے میں مختلف جرائم میں ملوث ہے
Read More »پولیس کے مطابق ملزم کے دو ساتھیوں کی تلاش جاری ہے، ملزم ساتھیوں کے ہمراہ علاقے میں مختلف جرائم میں ملوث ہے
Read More »ڈاکو ساتھی کےساتھ مل کر شہریوں کو لوٹنے کی کوشش کررہا تھاکہ اس دوران ڈاکو کی فائرنگ سے اس کا ساتھی زخمی ہوگیا
Read More »بہادرآباد میں واقع متحدہ کے عارضی مرکز کا نام بھی حکم نامے میں شامل ہے۔
Read More »چارماہ کے دوران پاکستان مستحکم ہوا ہے،کرپشن کیسز ہماری حکومت آنے سے پہلے شروع ہوئے۔عمران خان
Read More »اقتصادی ترقی کی شرح کا تخمینہ زرعی شعبے کی گروتھ 3.6 فیصد پر ہے ۔صنعتی ترقی کے تخمینے 6.1 اور سروسز کے شعبے میں 6.8 فیصد کی بنیاد پر اقتصادی ترقی کا تخمینہ ہے
Read More »وفاقی حکومت اتنی بے اختیار ہوتی ہے کہ صوبے میں اسپتال نہیں بنا سکتی، اگر بنا سکتی ہے تو چلا نہیں سکتی۔جسٹس ثاقب نثار
Read More »عمران خان نے ولی عہد کی گاڑی اِس لئے چلائی کیونکہ متحدہ عرب امارات میں ذاتی بزنس ہے اور ذاتی بزنس کی علیمہ باجی بے نامی دار ہیں جب کہ بے نامی جائیداد اصل میں وزیراعظم عمران خان کی ہے۔
Read More »وزیر اعلیٰ نےمحکمہ جنگلات کی 145245 ایکڑزمین سے قبضہ ختم کرانے کا حکم دیدیا۔ چنگچی رکشہ کا6 کلومیٹر تک کرایہ 10 روپے، اس سے زیادہ کلومیٹر پر 15 روپے فی مسافر کرایہ ہوگا
Read More »7 جنوری 2019
جاں بحق وکیل کی شناخت نیازخان کے نام سے ہوئی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن نے وکیل کے قتل کے خلاف کل ہڑتال کا اعلان کیا
Read More »مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل یا جے آئی ٹی نکالنے کا مطلب یہ نہیں کہ ان سے پوچھ گچھ نہیں ہو گی۔پریس کانفرنس
Read More »