کورونا کی دوسری لہر۔سول ایوی ایشن کا بڑا فیصلہ November 26, 2020 اندرون ملک تمام پروازوں میں کھانے اور مشروبات پر پابندی عائد کر دی گئی۔
پیاز برآمد کرکے ایران و افغانستان سے منگوانے کی تیاری November 26, 2020 ناقص حکومتی پالیسی کے سبب فی من قیمت 2800 تک جا پہنچی-
آصف زرداری بختاورکی منگنی میں شرکت کریں گے November 26, 2020 بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کی منگنی کی تقریب جمعہ27 نومبر کی شام بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگی۔
موسیٰ گیلانی سمیت پی ڈی ایم کے رہنماؤں کی ضمانت منظور November 26, 2020 تھانہ چہلیک میں درج مقدمے میں 25 نامزد جبکہ 50 نامعلوم افراد شامل تھے۔
بلاول بھٹو زرداری کورونا کا شکار ہوگئے November 26, 2020 بلاول بھٹو نے کورونا ٹیسٹ پازیٹوآنے کی تصدیق کردی۔
بختاورکی منگنی۔ سسرال والے کراچی پہنچ گئے November 26, 2020 دولہامحمود چوہدری کی فیملی بلاول ہاﺅس کراچی میں موجود ہے۔
شریف خاندان مرگ پربھی سیاست کررہا ہے۔فردوس اعوان November 26, 2020 ہمیں خوشی نہیں ہوگی کہ ڈنڈاآپ کااستقبال کرے۔ میڈیا سے گفتگو
پاکستان میں کورونا سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے November 26, 2020 ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 86 ہزار198 ہوگئی۔
آپ کون ہیں بھائی؟ہوشیاری مت دکھائیں۔سپریم کورٹ November 26, 2020 سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف یونیورسٹی کی نظر ثانی درخواست خارج کردی۔
منی لانڈرنگ ریفرنس ۔نصرت شہباز،سلیمان شہباز، رابعہ عمران اشتہاری قرار November 26, 2020 احتساب عدالت کے جج نے غیرحاضر ملزمان کو اشتہاری ڈکلیئرکردیا۔