حب ماربل سٹی کمپنی میں کام کرتے ہوئے ٹائل گرنے سے مزدور جاں بحق November 4, 2020 35 سالہ عبدالغفار کی نعش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال پہنچادی گئی
مریم نوازکل 5 نومبر کو اسکردو پہنچیں گی November 4, 2020 مریم نواز جلسوں سے خطاب کے علاوہ پارٹی امیدواروں، عہدیداروں، کارکنان، نوجوانوں اور بزرگ عمائدین سے ملاقاتیں بھی کریں گی۔
نااہل حکومت کی وجہ سے تاریخی مہنگائی ہے۔بلاول بھٹو November 4, 2020 صرف پیپلزپارٹی دور میں گلگت بلتستان کو حقوق ملے۔ جلسے سے خطاب
پولیس نے کسانوں کو واٹر کینن سے دھو دیا۔متعدد گرفتار November 4, 2020 مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیاگیا۔
کسان اتحاد کے رہنماؤں کو فوری رہا کیا جائے۔ مریم اورنگزیب November 4, 2020 عمران صاحب! آپ کا خوف، ڈر اور گھٹیا پن آپ کے ہر عمل سے ظاہر ہ۔ترجمان مسلم لیگ ن
پاکستانی دستوں نے بوسنیا میں اہم کردارادا کیا۔صدر بوسنیا November 4, 2020 دونوں ملکوں نے مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا۔شفیق جعفر ووچ
بوسنیاکے ساتھ دوطرفہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں۔وزیر اعظم November 4, 2020 آزادی اظہاررائے کوکسی مذہب کیخلاف استعمال نہیں کرنا چاہیے۔بوسینا کے صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس
ڈینئیل پرل قتل کیس۔ملزمان کو کیوں نظر بند رکھا گیا ہے۔عدالت November 4, 2020 عدالت نے آئی جی،اے آئی جی ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری اوردیگر حکام کو فوری طلب کرلیا۔
پاکستان ریلویزکا چمن ٹرین بحال کرنے کا اعلان November 4, 2020 چمن ٹرین 10 نومبر سے روزانہ صبح 8:30 بجے کوئٹہ سے چمن کے لیے روانہ ہوگی۔
ملک میں کورونا کے ایک ہزار313نئے کیسزرپورٹ November 4, 2020 مزید18 افراد جان کی بازی ہارگئے،مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6ہزار867 ہوگئی۔