مراز قائد پر نعرے بازی کیس۔پولیس نے مریم نوازکو مفرور قرار دیدیا November 3, 2020 سرکاری وکلا نے پولیس چالان پراعتراض کردیا۔
’’چیئرمین نیب کے اثاثوں کی تفصیلات نہیں دی جاسکتیں‘‘ November 3, 2020 قومی احتساب بیورو (نیب) اپنے افسران کے خلاف تمام تحقیقاتی رپورٹس 28 نومبر تک عام کرے۔پاکستان انفارمیشن کمیشن کا فیصلہ
پٹرول مہنگا۔اس کیس سے حکومت ہل جائے گی۔لاہور ہائیکورٹ November 3, 2020 آئندہ سماعت پر تحقیقات مکمل نہ ہوئیں تو عدالت خود تحقیقات کروائے گی۔چیف جسٹس محمد قاسم خان
کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق ہوگئے November 3, 2020 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 3 لاکھ 36 ہزار 260 ہوگئی۔
جہا نگیرترین کا نام چینی چوری میں آیا تولندن بھاگ گیا۔ پرویز خٹک November 3, 2020 جہاز چلائے اور اتنی محنت کی پھر بھی لندن جا کر بیٹھ گیا۔ ویڈیو وائرل
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے فردوس عاشق کی تقرری کی مخالفت کردی November 3, 2020 فل کورٹ فردوس عاشق کو سپریم کورٹ کے جج کے خلاف نازیبا زبان کے استعمال کا ملزم قرار دے چکی…
روٹی کی قیمت20روپے بھی نامنظور،نانبائیوں کی ہڑتال جاری November 2, 2020 بلوچستان حکومت نے روٹی کا نیا نرخ نامہ جاری کردیا، نان بائیوں کا روٹی کی قیمت 30روپے مقرر کرنے کا…
سی پیک چلانے والوں کو استثنیٰ مل رہا ہے، شروع کرنے والوں کو نہیں November 2, 2020 شاہد خاقان عباسی نے نیب پر سی پیک اتھارٹی کے استثنیٰ پر سوال اٹھا دیا
پنجاب کے وزیر اطلاعات اپنی برطرقی سے بے خبر November 2, 2020 فیاض الحسن چوہان کو برطرفی اور برطرفی کے نوٹیفکیشن اجرا کی اطلاع صحافی سے ملی تو حیران اور پریشان ہوگئے
حکومت کی اپوزیشن کے ریاست مخالف بیانیے کیخلاف حکمت عملی تیار November 2, 2020 وزیراعظم عمران خان نے ریاستی اداروں کے تقدس اور تحفظ کو آئینی، سیاسی اور اخلاقی فریضہ قرار دے دیا