طبل جنگ بج چکا،اب پیچھے ہٹنا گناہ کبیرہ ہے۔ مولانا فضل الرحمن November 22, 2020 سلیکٹڈ حکومت کو ذلت و رسوائی کے ساتھ نکالنا ہے۔پشاور میں جلسے سے خطاب
حکومت صرف جنوری تک کی مہمان ہے۔بلاول بھٹو November 22, 2020 ان کوصرف پی ڈی ایم جلسوں کے وقت کورونا یاد آجاتا ہے۔پشاور میں جلسے سے خطاب
مریم نوازکا پشاورجلسے سے مختصر خطاب November 22, 2020 میری دادی کا انتقال ہو گیاہے، میں معذرت کرنا چاہتی ہوں کہ آج آپ سے بات نہیں کر سکی۔
نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلیے تیار November 22, 2020 اسحاق ڈار، حسن اورحسین نواز نے وطن واپسی کے فیصلے کی مخالفت کردی۔
حکومت پنجاب کا پی ڈی ایم کو جلسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ November 22, 2020 تحریری اجازت کے بغیر جلسے کرنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔
شمالی وزیرستان۔ فورسزکے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک November 22, 2020 دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان شہید ہواور2زخمی ہو گئے۔آئی ایس پی آر
عمران خان،آرمی چیف،آصف زرداری،بلاول اوردیگرکا اظہار تعزیت November 22, 2020 اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
شہبازشریف اورحمزہ شہبازکو اطلاع دیدی گئی November 22, 2020 شہبازشریف اور حمزہ شہباز کوآج پیرول میں رہائی مل جائے گی ۔
مریم نوازکو پشاورجلسہ گاہ میں دادی کے انتقال کی اطلاع دیدی گئی November 22, 2020 مسلم لیگ ن کے رہنما عطاتارڑ نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے شمیم اخترکے انتقال کی خبر شیئرکی۔
نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ لندن میں انتقال کرگئیں November 22, 2020 مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑکی جانب سے نواز شریف کی والدہ کے انتقال کی خبرجاری کی گئی۔