سینئراداکارماجد جہانگیر شدید علیل ہوگئے November 18, 2020 اہل خانہ کے مطابق ماجد جہانگیر پر فالج کا حملہ ہوا ہے۔
کورونا میں غریب عوام کو جلسوں میں لایاگیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ November 18, 2020 کسی کونہیں پتہ کہ کورونا کااگلا شکار کون ہے۔ان ڈور شادی ہالز پرپابندی کیخلاف درخواست مسترد۔
کورونا ویکسین کب تک پاکستان آئے گی؟اسد عمر نے بتا دیا November 18, 2020 گرمیوں سے پہلے پاکستان میں ویکسین کی بڑی مقدارکی دستیابی ممکن نہیں۔ وفاقی وزیر
امریکہ نے پاکستان کو کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کرلی November 18, 2020 کمپنی پہلے فیز میں ویکسین کی مقامی ضرورت پورا کرے گی۔
کیا ایسی ہوتی ہے ریاست مدینہ؟.جسٹس قاضی عیسیٰ November 18, 2020 کشمیرپرالیکشن کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن صوبے میں بلدیاتی الیکشن نہیں کرواتے۔ریمارکس
احسن اقبال کیخلاف نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس دائر November 18, 2020 احسن قبال کیخلاف اختیارات کے غلط استعمال کے شواہد موجود ہیں۔
13 سالہ نمرہ رند کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا November 18, 2020 قاتل سگا بھائی نکلا۔ملزم بہن کے ساتھ زبردستی زیادتی کرتا تھا۔
سندھ ہائیکورٹ کابلاول بھٹوکو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم November 18, 2020 بلاول بھٹو کو ذاتی سیکیورٹی گارڈ اورکالے شیشے والی گاڑی استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔
مزار قائد بیحرمتی کیس۔ مریم نواز اور کیپٹن صفدر کےخلاف مقدمہ خارج November 18, 2020 مدعی واقعے کے وقت مزارقائدپر نہیں آیا تھا،،مزارقائد کی فوٹیج میں بھی مدعی کی موجودگی ثابت نہ ہو سکی۔
پاکستان میں کورونا سے37 افراد جاں بحق ہوگئے November 18, 2020 کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 63 ہزار 380 ہوگئی۔