آزاد کشمیرمیں 15روز کیلیے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ November 17, 2020 تمام اضلاع میں بیک وقت لاک ڈاؤن ہوگا، شادی بیاہ ودیگرتقریبات پرمکمل پابندی ہوگی۔
گلگت بلتستان انتخابات۔پیپلز پارٹی کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری November 17, 2020 شدید سردی کے باوجود ڈی سی آفس کے باہر کارکنان دھرنے میں شریک ہیں۔
اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلیےامریکی دباﺅ سے متعلق میڈیا رپورٹس مسترد November 17, 2020 مسئلہ فلسطین کے قابل اطمینان حل تک،پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا۔ترجمان دفتر خارجہ
بلاول بھٹو اورمریم نوازکا ٹیلی فونک رابطہ November 17, 2020 اپوزیشن کا حکومتی اتحاد سے زیادہ ووٹ لینا پی ٹی آئی کی عدم مقبولیت کا ثبوت ہے۔ گفتگو
پاکستان میں الیکٹرونک ووٹنگ نظام لا رہے ہیں۔وزیراعظم کا اعلان November 17, 2020 الیکشن میں ماڈرن ٹیکنالوجی کااستعمال ہوگا۔ سب پارٹیاں الیکشن کے نتائج تسلیم کریں گی۔ ٹی وی پرخطاب
“میرے پلاٹ کا قبضہ اب تک نہیں چھڑایا جاسکا” November 17, 2020 انہیں پلاٹ کا قبضہ ملنے کے بعد عدالت سے پھر حکم امتناعی دے دیاگیا۔وزیر اعظم کے بہنوئی عبدالاحد کا شکوہ
بختاور بھٹو کی منگنی۔آخران کاہونے والا شوہرکون ہے؟ November 17, 2020 بختاور بھٹو زرداری کی منگنی 27 نومبر 2020 کو محمود چوہدری کے ساتھ ہوگی۔
خاتون کو تھپڑمارنے والے پی ٹی آئی رہنما کو عہدہ مل گیا November 17, 2020 نوید اسلم کو ادارہ تحفظ خواتین کا ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرمقررکیا گیا ہے،نوٹیفکیشن جاری
سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔ سعید غنی November 17, 2020 کورونا وائرس کے باعث پہلے ہی معمول سے زیادہ تعطیلات ہوچکی ہیں۔صوبائی وزیر تعلیم
حفاظتی ٹیکہ نہ لگوانے پر پیدائشی سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ November 17, 2020 ہسپتال انتظامیہ حفاظتی ٹیکوں کے بعد والدین کو برتھ سرٹیفکیٹ جاری کرے ۔ ڈاکٹر یاسمین راشد