قومی اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف قرارداد منظور October 26, 2020 فرانسیسی صدر میکرون نے اربوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا، قرارداد کا متن،فرانس سے سفیر واپس بلانے کا مطالبہ
ملیر‘ اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر 7 ملزمان کو سزا October 26, 2020 ملزمان نے ملیر کی 1729ایکٹر زمین کی غیر قانونی طور پر الاٹ کی تھی، احتساب عدالت نے ریفرنس پر فیصلہ…
اسلام آباد میں بیٹھی حکومت چند ماہ کی مہمان ہے، بلاول بھٹو October 26, 2020 عمران خان کی پالیسی کی وجہ سےنوجوان بےروزگار ہیں،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
فرانسیسی سفیرکو ملک سے نکالا جائے۔سینیٹ میں مذمتی قراداد منظور October 26, 2020 کوئی مسلمان حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کر سکتا۔سینیٹرزکا اظہارخیال
اقوام متحدہ توہین رسالت کوجرم قراردے ۔علامہ طاہراشرفی October 26, 2020 دنیابھرمیں پاکستانی موقف سراہاجارہاہے،معاملہ اوآئی سی سطح پراٹھائیں گے۔پریس کانفرنس
سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس۔نیب نے30 کروڑ روپے برآمد کرلیے October 26, 2020 مراد علی شاہ اور شرجیل میمن کیخلاف جعلی اکاﺅنٹس کیسز میں اہم پیشرفت ہوئی۔
وزارت داخلہ نے 12ربیع اول کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا October 26, 2020 12 ربیع اول کو تمام وفاقی اداروں میں عام تعطیل ہو گی ۔
بلدیاتی اداروں سے متعلق ایم کیوایم کی درخواست پرفیصلہ محفوظ October 26, 2020 ایڈووکیٹ جنرل سندھ اس کیس میں ہماری معاونت کریں۔جسٹس اعجازالاحسن
مریم نوازکی تقریرلعنت سے شروع اورلعنت پرختم ہوئی۔ترجمان بلوچستان حکومت October 26, 2020 پی ڈی ایم جلسے میں آئین سے ماوراتقاریرکی گئیں۔ لیاقت شاہوانی
آرمی چیف سے ترک وزیردفاع کی ملاقات October 26, 2020 ملاقات میں خطے میں امن و استحکام کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی ۔