2 بار جیل کاٹ چکی ۔ گرفتاری کا کوئی خوف نہیں۔مریم نواز November 30, 2020 میں اپنا ذاتی غم گھر چھوڑ کر قوم کے غم میں شریک ہونے جا رہی ہوں۔میڈیا سے گفتگو
ملتان میں جلسے کے لیے جنگ۔مریم نواز بھی روانہ November 30, 2020 قاسم باغ اسٹیڈیم اطراف کے علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری تعینات،شہر کے بیشتر مقامات پر کنٹینر لگا کر سڑکوں…
پولیس کی رانا ثنا اللہ کوگرفتارکرنے کی کوشش ناکام November 29, 2020 پنجاب پولیس نے گرفتارکرنے کی کوشش کی تو کارکنان کی بڑی تعداد نے اس کی کوشش ناکام بنا دی۔
وزیراعظم اچانک فوجی سربراہان کے ساتھ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے November 29, 2020 وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اوروفاقی وزیر اسدعمر بھی ان کے ہمراہ تھے۔
پشاورمیں پی ڈی ایم کا جلسہ۔ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج November 29, 2020 مقدمہ اے پی ڈیمک کنٹرول اینڈ ایمرجنسی ریلیف ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔
اسلام آباد کے پیارے ہاتھی کاون کو خدا حافظ! November 29, 2020 کاون کو ڈاٹ گن سے بے ہوش کرکے کنٹینر میں رکھا جائے گا، جس کے بعد یہ کنٹینر طیارے میں…
بلاول بھٹوکا ملتان میں پارٹی رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاری پرشدید ردعمل November 29, 2020 کوفے کی سیاست سے مدینے کی ریاست نہیں بن سکتی۔بلاول بھٹو
سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق November 29, 2020 685 مریضوں کی حالت تشویشناک ،61 وینٹی لیٹرز پر موجود ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ
پہلے ضمانت کرائیں پھر بتاؤں گا۔ شہباز شریف کا صحافی کو جواب November 29, 2020 حکومت کے ہاتھوں پاکستان کی تباہی ہو چکی، معیشت خراب ہو گئی ہے۔گفتگو
اپوزیشن چاہتی ہے لوگ مریں، ہسپتال بھر جائیں۔مراد سعید November 29, 2020 بلاول بھٹو خود تو تنہا ہوگئے لوگوں کو مرنے کے لیے باہر نکال رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو