پشاور۔دھماکے سے متاثرہ مدرسہ ایک ہفتے کے لیے بند کردیا گیا October 28, 2020 زیر تعلیم طلبہ کو کچھ عرصے کے لیے ان کے آبائی علاقوں میں بھیج دیا گیا۔
قومی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔احسن اقبال October 28, 2020 خارجہ پالیسی اس مقام پر آگئی ہے کہ قریبی دوست بھی ہمارے ساتھ نہیں کھڑے۔
پشاور دھماکا۔مدرسے کا ایک طالب علم گرفتار October 28, 2020 دہشتگردوں نے مدرسے اور درس و تدریس کے لیے آنے والے طلبا کی ریکی کی۔ ابتدائی رپورٹ
شہریوں کےلیے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا October 28, 2020 صوبے بازاروں،شاپنگ مالز،پبلک ٹرانسپورٹ،ریسٹورنٹس میں ایس او پیز اور ماسک کو لازم قراردیں۔این سی سی
پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ October 28, 2020 جنگی بحری جہاز، ہوائی جہاز اور ہیلی کاپٹر نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔
جسٹس فائزعیسیٰ کیس۔ نظرثانی پر درخواست گزاروں نے تیاری کیلیے وقت مانگ لیا October 28, 2020 درخواست گزاروں کو مکمل سماعت کا موقع بھی دیناچاہتے ہیں۔جسٹس عمر عطا بندیال
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ہفتہ عشق رسولﷺ منانے کا فیصلہ October 27, 2020 وزیر مذہبی امور پیرنورالحق قادری نے کابینہ اجلاس میں ہفتہ عشق رسولﷺ منانےکی تجویز دی
سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند October 27, 2020 آرایل این جی پر منتقل ہونے والے اسٹیشنز اس بندش سے مثتسنیٰ ہونگے اور چلتے رہیں گے
مدرسے پر حملہ حکومت کے لیے لمحہ فکریہ اور بڑا امتحان ہے، سراج الحق October 27, 2020 جماعت اسلامی کی حکومت کو تعاون کی پیشکش
کابینہ اجلاس: عیدمیلادالنبیﷺ پرقیدیوں کی سزامیں کمی کی منظوری October 27, 2020 ایران، افغانستان، ہنگری، پیرو اور کولمبیا کیساتھ ملزمان کی حوالگی کیلیے باہمی تعاون کی بنیاد پر معاہدے کا بھی فیصلہ