نادرااپنے اختیارات کاغلط استعمال کررہاہے۔اسلام آبادہائیکورٹ October 13, 2020 عدالت نے حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کیس پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔
مولانا عادل خان کے قتل کا مقدمہ شاہ فیصل تھانے میں درج October 13, 2020 تین ملزمان جن میں سے ایک نے شلوار قمیض اور دو نے پینٹ شرٹ پہنچ رکھی تھی۔
جرگے کا ظالمانہ فیصلہ۔ دو بہنوں کو شوہروں سمیت قتل کرنے کا حکم October 13, 2020 ہم نے پسند سے شادی کی ہے، تحفظ دیا جائے۔ خواتین کا کا ویڈیو بیان
موٹروے زیادتی کیس کی کوریج پر پابندی کا حکم معطل October 13, 2020 درخواست میں حکومت ، پیمرا اور اے ٹی سی عدالت کے جج کوفریق بنایاگیا ہے۔
عمران خان کے کہنے پر نیب نے میری کرسی ضبط کرلی۔شہباز شریف October 13, 2020 آپ باقاعدہ درخواست لکھ کر دیں تفصیلی حکم جاری کردیں گے۔جج
توشہ خانہ ریفرنس۔نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر29 اکتوبرتک عملدرآمد کا حکم October 13, 2020 نوازشریف کی جائیداد اور اثاثوں کی ضبطگی پر عملدرآمد جاری ہے۔تفتیشی افسر
کراچی میں بجلی کا مسئلہ جوں کاتوں ہے۔چیف جسٹس October 13, 2020 حکومتی اداروں میں صلاحیت کاسنجیدہ فقدان ہے۔جسٹس گلزاراحمد
عابد ملہی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور October 13, 2020 ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں چہرہ ڈھانپ کرلایا گیا۔
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 4 ماہ میں 9 ارب ڈالر وطن بھیجے October 12, 2020 کورونا وائرس کے باوجود ہماری معیشت کے لئے اور اچھی خبریں ہیں، وزیراعظم کا ٹویٹ
اسکول کی فیس مانگنے پر ماں بیٹی قتل October 12, 2020 ماں بیٹی کے قتل کے الزام میں اللہ دتہ کو گرفتار کرلیا، پولیس