نیب نے لیاقت قائم خانی کے بھائیوں اور بھتیجوں کو شامل تفتیش کرلیا October 7, 2020 اسلام آباد ہائی کورٹ نے 11 نومبر تک عبوری ضمانت منظورکرلی۔
نواز شریف کیخلاف مقدمے سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔ شبلی فراز October 7, 2020 حکومت سندھ جزیروں کے معاملے کو سیاسی بنا رہی ہے،میڈیا سے گفتگو
ظفر محمود عباسی سبکدوش۔ایڈمرل امجد خان نیازی نےذمے داریاں سنبھال لیں October 7, 2020 میرین ٹریننگ سینٹر کراچی سے گوادر منتقل کردیا گیا ۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی
سندھ حکومت نے جزائر پرکام کی اجازت کا حکمنامہ واپس لے لیا October 7, 2020 صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کو احتجاجی مراسلہ ارسال کردیا۔
ڈینیل پرل قتل کیس۔ ملزمان کی رہائی روکنے کے حکم میں توسیع مسترد October 7, 2020 پراسیکیوٹر جنرل کی استدعا پر سماعت10 روز کیلیے ملتوی کردی گئی۔
مولانافضل الرحمن آج مریم نواز سے ملاقات کریں گے October 7, 2020 شہبازشریف کی گرفتاری، دیگر رہنماﺅں پرغداری کے مقدامات پر تبادلہ خیال ہوگا۔
ن لیگ کا آن لائن ریپڈ فورس بنانے کا فیصلہ October 7, 2020 ہررکن اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو 200 کارکنوں پر مشتمل دستے تیار کرنے کا ٹاسک
سندھ حکومت کےگندم ریلیزنہ کرنےسےقیمت زیادہ ہے۔شبلی فراز October 6, 2020 دشمن چاہتا ہے کہ پاکستان کا حال لیبیا اورعراق جیسا ہو جائے۔پریس بریفنگ
سندھ حکومت نے جزائر سے متعلق صدارتی آرڈیننس مسترد کردیا October 6, 2020 سندھ کے جزائر صوبائی حکومت کی ملکیت ہیں، صدارتی آرڈیننس غیر آئینی ہے۔ مرتضی وہاب
بھارت نے عدالتی کارروائی کا حصہ بننے سے پھر انکارکردیا October 6, 2020 آرڈیننس کے تحت کلبھوشن خود، قونصلر یا نمائندے کے ذریعے کارروائی کا حصہ بن سکتا ہے۔اٹارنی جنرل