حکومت کا نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کافیصلہ September 30, 2020 پی ایم ڈلیوری یونٹ نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن پرکام کرآغازکردیاہے۔
اسٹیل ملز ملازمین کیلیے گولڈن ہینڈ شیک پلان کی منظوری September 30, 2020 اسٹیل ملزکے 49 فیصد ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک ملے گا۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ
فردوس شمیم نقوی نے قائدحزب اختلاف کےعہدے سے استعفیٰ دیدیا September 30, 2020 فردوس شمیم نقوی کے استعفےسےمتعلق ابھی وزیر اعظم نے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔گورنر سندھ
نوازشریف دھوکا دے کر باہرگئے۔اسلام آبادہائیکورٹ September 30, 2020 عدالت نے نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔
سپریم کورٹ نے رحمان ملک کی اپیل خارج کردی September 30, 2020 ایک خاتون زیادتی کاالزام عائد کررہی ہے، کیا پولیس نے معلومات ملنے پرکوئی کارروائی کی؟جسٹس قاضی امین
کیچ میں دہشت گردوں کےخلاف کارروائی۔2 دہشت گرد ہلاک September 30, 2020 ہلاک ہونے والے دہشتگرد شہریوں کے قتل اور سیکیورٹی فورسزپرحملوں میں ملوث تھے۔
کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی۔انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک September 30, 2020 سعید لوہار القاعدہ کا سابق امیر بھی تھا،ایک کلو وزنی دو بم برآمد ہوئے۔
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ۔لیگی رہنما کو 10 سال قید۔5 کروڑ روپے جرمانہ September 30, 2020 سابق لیگی رہنما چوہدری محمد ریاض کو کمرہ عدالت سے گرفتارکرلیاگیا۔
نوازشریف کاایک مرتبہ پھر وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار September 30, 2020 ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھرنے رپورٹ اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش کردی۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ September 30, 2020 ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔