کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا October 18, 2020 مولانا فضل الرحمن، بلاول بھٹو، مریم نوازاور دیگراپوزیشن جماعتوں کے رہنما اسٹیج پر موجود ہیں۔ابتدا تلاوت قرآن سے ہوئی۔
کیپٹن صفدرنے بانی پاکستان کے مزار پرنعرے لگوادیے October 18, 2020 کیپٹن صفدر نے لیگی کارکنوں سے ''ووٹ کوعزت دو کے نعرے لگوائے ۔
’’سوسنارکی اورایک لوہار کی‘‘ October 18, 2020 ڈھائی سال میں عمران خان نیا پاکستان نہیں بنا سکا،نواز شریف نے ایک تقریر میں “نیاعمران خان”بنا دیا۔خواجہ آصف
عدلیہ وزیر اعظم کے بیان کا نوٹس لے۔مراد علی شاہ October 18, 2020 جزائر پرآرڈیننس غیر آئینی ہے، صوبے کے لوگ اپنی زمین پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے۔ پریس کانفرنس
اسکردو روڈ پر بس حادثے میں 4 فوجی بھی جاں بحق ہوئے October 18, 2020 مسافر بس راولپنڈی سے اسکردو جارہی تھی کہ حادثہ پیش آیا۔
نوازشریف بھاگ کرلندن میں بیٹھ گئےہیں۔اسد عمر October 18, 2020 آپ سزایافتہ مجرم ہیں آپ سوالات پوچھنےوالےہوتےکون ہیں؟۔پریس کانفرنس
مریم نوازکی گاڑی کے آگے شیدی قبیلے کے لوگوں کا رقص October 18, 2020 مریم نوازنے گاڑی کے آگے ڈانس کرتے شیدی قبیلے کے لوگوں کی ویڈیو شیئر کر دی۔
ایک جلسے نے کرائے کے ترجمانوں کو پاگل کردیا۔مریم اورنگزیب October 18, 2020 عمران صاحب ابھی تودوسراجلسہ ہے گھبرانا نہیں ۔ ترجمان مسلم لیگ ن