جسٹس فائزعیسیٰ کیس۔ نظرثانی پر درخواست گزاروں نے تیاری کیلیے وقت مانگ لیا October 28, 2020 درخواست گزاروں کو مکمل سماعت کا موقع بھی دیناچاہتے ہیں۔جسٹس عمر عطا بندیال
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ہفتہ عشق رسولﷺ منانے کا فیصلہ October 27, 2020 وزیر مذہبی امور پیرنورالحق قادری نے کابینہ اجلاس میں ہفتہ عشق رسولﷺ منانےکی تجویز دی
سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند October 27, 2020 آرایل این جی پر منتقل ہونے والے اسٹیشنز اس بندش سے مثتسنیٰ ہونگے اور چلتے رہیں گے
مدرسے پر حملہ حکومت کے لیے لمحہ فکریہ اور بڑا امتحان ہے، سراج الحق October 27, 2020 جماعت اسلامی کی حکومت کو تعاون کی پیشکش
کابینہ اجلاس: عیدمیلادالنبیﷺ پرقیدیوں کی سزامیں کمی کی منظوری October 27, 2020 ایران، افغانستان، ہنگری، پیرو اور کولمبیا کیساتھ ملزمان کی حوالگی کیلیے باہمی تعاون کی بنیاد پر معاہدے کا بھی فیصلہ
آئی جی سندھ کے اغوا کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا October 27, 2020 سول سوسائٹی نے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحقيقاتی کمیشن بنانے کی استدعا کر دی
پاکستان نے امریکا، بھارت معاہدے کا نوٹس لے لیا October 27, 2020 بھارت کی جوہری طاقت میں اضافہ جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے،دفترخارجہ
وزیراعظم کا گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی فورم پر اٹھانے کا فیصلہ October 27, 2020 وزیراعظم عمران خان اس حوالے سے تمام مسلم ممالک کے سربراہان کو الگ الگ خطوط لکھیں گے
گستاخانہ خاکے،پاکستان کا فرانس سے سفیر واپس بلانے پر غور October 27, 2020 سفیر واپس بلوانے کے معاملے میں پارلیمنٹ سے رہنمائی لیں گے،وزیرخارجہ
بلوچستان میں ہیلتھ ملازمین کو کوویڈ رسک الائونس ملے گا October 27, 2020 رسک الائونس ایک بنیادی تنخواہ کے برابر دیا جائے گا، محکمہ صحت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا