کراچی سمیت سندھ بھر میں اسکول کھل گئے September 28, 2020 محکمہ تعلیم کی ہدایات کے مطابق تمام اسکولوں کو احتیاطی تدابیر پرعمل کرنا ہوگا۔
بھارت گیارہ پاکستانی ہندوؤں کے قتل کا حساب دے۔ ڈاکٹر رمیش کمار September 27, 2020 قانونی نقطے سے بھی کیس لڑیں گے، ہماری آئندہ کی حکمت عملی کیا ہو گی اس حوالے سے جلد موقف رکھوں…
طلال چوہدری پولیس کے ہتھے نہ لگ سکے September 27, 2020 طلال چوہدری ہسپتال انتظامیہ کو بھی چکمہ دے گئے،پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہسپتال سے نکل گئے۔
مجھے کسی نے معطل نہیں کیا۔جلیل احمد شرقپوری September 27, 2020 میرا میاں صاحب سے یا پارٹی میں کسی سے کوئی اختلاف نہیں،ہم ان کے ساتھ ہیں۔
حکومت گلگت بلتستان کےانتخابات میں رکاوٹ نہ ڈالے۔شہباز شریف September 27, 2020 اسپیکر قومی اسمبلی کو اختیار نہیں کہ گلگت بلتستان کے انتخابی امور میں مداخلت کریں ۔ اپوزیشن لیڈر
رانا ثناء ﷲ نے بھی شیخ رشید سے سوالات کے جواب مانگ لیے September 27, 2020 فارن فنڈنگ اور بے نامی اکاؤنٹس کے ذریعے کس نے اور کہاں سے فنڈنگ کی؟
ایف آئی اے نے سلمان شہبازکو طلبی کا ایک اورنوٹس بھیج دیا September 27, 2020 تازہ ترین نوٹس میں سلمان شہباز کو یکم اکتوبرکو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
چمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویزاہلکار زخمی September 27, 2020 کلی محمد حسن ٹھیکیدار میں نامعلوم افراد نے پولیوورکرزاور لیویز اہلکار پر فائرنگ کی۔
سپرہائی وے پرمسافر وین حادثہ۔جاں بحق مسافروں کی تعداد15 ہو گئی September 27, 2020 جاں بحق افراد کی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے ہوگی۔
نوازشریف نےاپنا پاسپورٹ پھاڑ دیا ہے۔شیخ رشید کا دعویٰ September 27, 2020 نوازشریف کے پاکستان آنے کے تمام دروازے بند ہو چکے ہیں۔ وزیر ریلوے