حکومت کااپوزیشن کو جلسے،جلوسوں کی اجازت دینے کافیصلہ October 12, 2020 اپوزیشن ملک بھر میں جہاں جلسے کرنا چاہے اجازت ہوگی۔
خورشید شاہ پر24 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی October 12, 2020 احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی حتمی ریفرنس کی درخواست منظورکرلی۔
عالمی تبلیغی اجتماع کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا October 12, 2020 تبلیغی اجتماع ایک ہی مرحلہ میں منعقد ہوگا۔
گوجرانوالہ کا جلسہ حکمرانوں کی نیندیں حرام کردے گا۔قمرالزمان قائرہ October 12, 2020 بلاول بڑے جلوس کے ساتھ لالہ موسیٰ سے گوجرانوالہ پہنچیں گے۔
حزب اختلاف کو جلسے،جلوس نکالنے کا حق حاصل ہے۔گورنر پنجاب October 12, 2020 بیوروکریسی کے حوالے سے ہمیشہ میرا رویہ سخت رہتا ہے۔چوہدری محمد سرور
تشدد سے شہری کی ہلاکت۔پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج October 12, 2020 پولیس نے احتجاج کی کوریج کے لیے گئے صحافیوں کو بھی زبردستی تھانے منتقل کردیا۔
زینب قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتاری کے بعد میڈیا کے سامنے پیش October 12, 2020 ملزم لعل محمد جنسی ادویات بھی استعمال کرتا ہے اوراس کے موبائل فون سے غیر اخلاقی مواد بھی برآمد ہوا…
ن لیگ کے ہیڈ کوارٹرکا گیس کنکشن کاٹ دیا گیا October 12, 2020 سیکریٹریٹ میں آنے والے رہنماؤں اورمہمانوں کے لیے چائے کا انتظام مشکل ہوگیا۔
سانحہ بلدیہ فیصلے کیخلاف اپیلیں منظور۔سزائوں پرعملدرآمد روک دیاگیا October 12, 2020 سندھ ہائیکورٹ نے پولیس فائل سمیت عدالتی کارروائی اوردیگر متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا۔
مولانا عادل قتل کیس میں شیخ رشید کو شامل تفتیش کیا جائے۔سندھ حکومت October 12, 2020 مولانا کو سیکیورٹی دینے سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ رکاوٹ تھا۔سعید غنی