لڑکی کی خود کشی۔بروقت مقدمہ درج نہ کرنے پرایس ایچ او اورمحررگرفتار September 18, 2020 پولیس نے تاخیر سے پرچہ درج کیا جس کی وجہ سے مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی تھی۔
شہباز شریف چند ہفتوں کے اندرنااہل اور جیل میں ہونگے۔ شیخ رشید September 18, 2020 قومی احتساب بیورو (نیب) میں شہباز شریف کیخلاف کیس سب سے زیادہ مضبوط ہے۔
شاہد خاقان عباسی سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے رکن قومی اسمبلی September 18, 2020 سابق وزیر اعظم نے 24 کروڑ روپے سے زیادہ کا ٹیکس ادا کیا، موجودہ وزیراعظم عمران خان نے 2 لاکھ…
سب سے بڑے صوبے کے وزیر غریب نکلے September 18, 2020 وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کوئی ٹیکس نہیں دیا،وزیراعلیٰ بلوچستان نے 48 لاکھ روپے سے زیادہ ٹیکس دیا۔
آصف زرداری کی درخواستوں پر فیصلہ 23ستمبرتک مؤخر September 18, 2020 سابق صدر نے میگا منی لانڈرنگ، پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ضمنی ریفرنسز کو خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔
سیزفائرمعاہدے کی خلاف ورزی پربھارتی سفارت کارکی طلبی September 18, 2020 سینئر بھارتی سفارتکارکو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔
کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی پر مزید13 تعلیمی ادارے بند September 18, 2020 سیل کیے گئے تعلیمی اداروں میں سے 10 خیبرپختونخوا اور3 سندھ کے ہیں۔
محکمہ تعلیم سندھ کا پرائمری کلاسز مزید بند رکھنے پرغور September 18, 2020 پرائمری کلاسوں کی تاریخ میں مزید ایک ماہ توسیع کا امکان ہے۔
زیادتی کے بعد بچی کے قاتل کو سزائے موت سنا دی گئی September 18, 2020 بچوں کی خصوصی عدالت کے جج وسیم احمد نے مجرم رستم علی کو موت کی سزا سنائی۔
سانحہ تیز گام ایکسپریس۔فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ September 18, 2020 اگر کنڈیکٹ پر استعفیٰ دینا پڑا تو سارے وزراکو استعفیٰ دینا پڑے گا۔جسٹس محسن اختر کیانی