ماضی میں سرعام پھانسی دیتے تو آج کوئی جرات نہ کرتا، فواد چوہدری September 15, 2020 ہم واقعات پر کچھ دن ماتم کرتے ہیں اور پھر اگلے واقعہ کا انتظار کرتے ہیں، وفاقی وزیر
بھارت کی ناکامی، کشمیر اقوام متحدہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل September 15, 2020 کورونا وبا کے باعث اس سال جنرل اسمبلی کا اجلاس ورچوئل ہوگا
شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کے نئے نقشے پر بھارت کا اعتراض مسترد کردیا September 15, 2020 بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم پر پاکستان کے جاری کردہ نئے سیاسی نقشے پر باضابطہ اعتراض کیا تھا
پیپلزپارٹی نے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی September 15, 2020 سزا تو ان اہل کاروں کو ہونی چاہیے جو کہتے ہیں کہ عورت کیوں باہر نکلی،سینیٹر شیری رحمٰن
جنسی زیادتی کے مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیراعظم September 15, 2020 فوری سزائوں کے لیے تمام جماعتوں کو مل کر قانون سازی کرنے کی ضرورت ہے،کابینہ اجلاس سے خطاب
راوی ریور پروجیکٹ نئے پاکستان کا تصور ہے،وزیراعظم September 15, 2020 لاہور کے قریب نئے شہر راوی پروجیکٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب
ماسک نہ پہننے پر دو مسافروں کو جہاز سے اتاردیا گیا September 15, 2020 یہ واقعہ جاپان میں دو مختلف پروازوں میں پیش آیا۔
نظرثانی کی درخواست مسترد۔نواز شریف کوگرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم September 15, 2020 اسلام آبادہائیکورٹ نے ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
نمونہ کہنے پر سینیٹرعتیق شیخ اور مشاہد اللہ خان میں جھڑپ September 15, 2020 سینیٹ اجلاس میں سخت جملوں کا تبادلہ۔ میاں عتیق کو پٹہ ڈالیں یہ بلدیہ فیکٹری کا قاتل ہے ۔مشاہداللہ خان
نوازشریف کو علاج کیلیے لندن میں ہی رہنے کی تجویز September 15, 2020 وہ پاکستان کی جیل میں تنہا قید تھے اور ان کی حالت وہاں زیادہ خراب ہوئی۔میڈیکل رپورٹ