موٹروے زیادتی‘سی سی پی اوکی بات کا غلط مطلب نکالاگیا،شہزاد اکبر September 10, 2020 آئندہ چند دنوں میں جرائم کی شرح کم ہو گی،مشیرداخلہ
نادرا سے ڈیٹا لے کر ٹیکس دہندگان میں اضافہ کیا جائے، حفیظ شیخ September 10, 2020 ایف بی آر کی نادرا تک ڈیٹا رسائی یقینی بنائی جائے، مشیر خزانہ
سندھ میں بچوں کے اغوا وزیادتی کے واقعات میں خطرناک حدتک اضافہ September 10, 2020 گزشتہ 8 ماہ کے اعداد و شمار گزشتہ پورے سال کے اعداد و شمار سے بھی زیادہ، چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی…
‘محفوظ سفر کی علامت موٹر وے اتنی غیر محفوظ کیسے ہوئی ؟ ‘ September 10, 2020 تحقیق و تفتیش کا معیار رکھا جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف دلایا جائے،شہبازشریف
فواد چوہدری کے دماغ میں بھوسہ بھرا ہے، فیاض چوہان September 10, 2020 وفاقی وزیر سائنس ہمیشہ ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہیں، وہ باز آنے والے نہیں،وزیراطلاعات پنجاب
’کورنگی میں منہدم ہونے والی عمارت کو چائنا کٹنگ کر کے بنایا گیا تھا‘ September 10, 2020 ایس بی سی اے حکام کے مطابق مذکورہ عمارت رفاہی پلاٹ پر قائم تھی اور پلے گراؤنڈ کے ایک حصے…
نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر September 10, 2020 اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست قابل قبول ہونے سے متعلق 15 ستمبر تک دلائل طلب کرلیے
پولیس چیف نے گینگ ریپ کاشکار خاتون کو قصوروار ٹھہرادیا September 10, 2020 حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے پولیس سربراہ کے بیان کی مذمت
بڑے منصوبوں میں اوورسیز پاکستانیوں کی شمولیت یقینی بنائیں گے،عمران خان September 10, 2020 اوورسیز ہمارا بہت بڑا اثاثہ،قومی تعمیر میں اہم کردار ہے،روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
آئی ایم ایف کا بجلی اورگیس کی قیمتیں مزید بڑھانے کا مطالبہ September 10, 2020 نیپرا اور اوگرا کو نرخ میں خود مختار فیصلے کرنے دیئے جائیں، آئی ایم ایف