وزیراعظم سندھ اورکراچی کومناسب وقت ديں،بلاول بھٹو September 9, 2020 اسلام آبادوالوں کوتوميرپورخاص نقشے پربھی نہيں ملتا،پی پی چیئرمین
ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا جوان شہید September 9, 2020 پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی اشتعال انگیزی کا مؤثر جواب، دشمن کو بھاری جانی ومالی نقصان،آئی ایس پی…
ایم کیو ایم پاکستان کا لندن میں بانی متحدہ کے گھر سمیت 7 جائیدادوں پر دعویٰ September 9, 2020 جن 7 جائیدادوں کی ملکیت مانگی گئی ہے ان میں بانی متحدہ کی رہائش گاہ بھی شامل ہے
کراچی: پولیس کا مروہ کے اصل قاتل کو گرفتار کرنے گا دعویٰ September 9, 2020 مروہ قتل کیس میں ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے 31 افراد کے نمونے لیے گئے تھے،پولیس
ڈاکٹرماہا کی مبینہ خود کشی، ایم ایل رپورٹ غلط نکلی September 9, 2020 سی ٹی اسکین میں گولی اُلٹی طرف سے لگنے اور سیدھی جانب سے پار ہونے کا انکشاف
وزیراعظم نے سیکریٹریٹ گروپ میں نئی اسامیوں کی منظوری دیدی September 9, 2020 بیوروکریسی میں اصلاحات سے متعلق اجلاس میں ایڈمنسٹریٹو سروس میں صوبوں کے افسروں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
شہبازشریف کا نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے پر اظہار افسوس September 9, 2020 پاکستان کو جوہری قوت بنانے والے سے متعلق یہ حکم سُن کر عوام کودلی دکھ ہوا،صدر(ن)لیگ
پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس طیارہ مار گرایا September 9, 2020 بھارتی ڈرون طیارہ پاکستانی حدود میں 500 میٹر اندر آگیا تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان سٹیزن پورٹل کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ September 9, 2020 پورٹل ایپ پراب تک 28 لاکھ لوگوں کو رجسٹر کیا جا چکا ہے، وزیراعظم آفس
کورکمانڈرزکانفرنس‘آرمی چیف کی پاک فوج کو جنگی تیاریاں بڑھانے کی ہدایت September 9, 2020 پاکستان مخالف عناصر کی طرف سے ہائیبرڈ جنگ جاری ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ