موجودہ حکومت کے مہنگائی کے اعلانات آخری ہیں۔مریم اورنگزیب October 8, 2020 ملک میں معیشت کی تباہی اور مہنگائی کی ذمے دار حکومت ہے۔ترجمان مسلم لیگ ن
دنیا بھرکے طاقتور پاسپورٹس میں پاکستان کا 70 واں نمبر October 8, 2020 نیوزی لینڈ نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
ہماری تحریک کی انتہا ہمارے استعفے ہوں گے۔خواجہ آصف October 8, 2020 ہمارے استعفوں کے بعد سینیٹ کے انتخابات نہیں ہوسکیں گے۔
پاکستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔اسد عمر October 8, 2020 ملک میں سماجی فاصلے اورنو ماسک نو سروس کے اصولوں پرعمل نہیں ہو رہا۔این سی او سی
طلحہ ہارون نے آخرکونسی دہشتگردی کردی۔سپریم کورٹ October 8, 2020 حکومت کہہ رہی ہے کہ امریکہ نے بندا مانگا ہے تو حوالے کردو۔جسٹس قاضی امین
ملک کا سب سے بڑا شکایات کا نظام مکمل فعال ہوگیا October 8, 2020 وزیر اعظم کا سرکاری اداروں، محکموں تک کمزور طبقہ کی رسائی مزید آسان بنانے کا حکم دے دیا۔
آصف زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی اشتہاری قرار October 8, 2020 احتساب عدالت نے یونس قدوائی کے اثاثوں کا کھوج لگانے کا حکم دیدیا۔
کے پی حکومت کا اداکار دلیپ کمار کے مکان کو میوزیم بنانے کا اعلان October 8, 2020 خیبر پختونخوا کی حکومت دلیپ کمار کا چار مرلے کا گھر خریدنے کا عزم رکھتی ہے۔ کامران خان بنگش
سپریم کورٹ نے سندھ حکومت پر جرمانہ کر دیا October 8, 2020 غیرضروری التوا پرفریقین کے وکلا کو 50 ،50 ہزار روپے ادا کرنے کاحکم دیدیا۔