نواز شریف کے وارنٹس گرفتاری معاملہ۔پاکستانی ہائی کمیشن کے افسرکا بیان جمع October 7, 2020 برطانیہ کے وقت کے مطابق 10 بج کر20 منٹ پر وقار نے کال کر کے وارنٹس وصولی سے معذرت کرلی۔
وزیراعظم اکنامک آﺅٹ ریچ اپیکس کمیٹی کے چیئرمین مقرر October 7, 2020 وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزادکشمیر، مشیر خزانہ اور مشیر کامرس کمیٹی ممبران مقرر
پاورٹیرف میں کمی کا معاملہ۔عمرایوب کمیٹی سربراہی سے فارغ October 7, 2020 مشیر خزانہ حفیظ شیخ کومذاکراتی کمیٹی کاسربراہ تعینات کردیاگیا۔
بتادیں،حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ کہاں سے ملتا ہے۔ شاہد خاقان عباسی October 7, 2020 عمران خان کے خلاف میں بھی شاہدرہ میں مقدمہ درج کرانے جاؤں گا۔میڈیا سے گفتگو
نیب نے لیاقت قائم خانی کے بھائیوں اور بھتیجوں کو شامل تفتیش کرلیا October 7, 2020 اسلام آباد ہائی کورٹ نے 11 نومبر تک عبوری ضمانت منظورکرلی۔
نواز شریف کیخلاف مقدمے سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔ شبلی فراز October 7, 2020 حکومت سندھ جزیروں کے معاملے کو سیاسی بنا رہی ہے،میڈیا سے گفتگو
ظفر محمود عباسی سبکدوش۔ایڈمرل امجد خان نیازی نےذمے داریاں سنبھال لیں October 7, 2020 میرین ٹریننگ سینٹر کراچی سے گوادر منتقل کردیا گیا ۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی
سندھ حکومت نے جزائر پرکام کی اجازت کا حکمنامہ واپس لے لیا October 7, 2020 صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کو احتجاجی مراسلہ ارسال کردیا۔
ڈینیل پرل قتل کیس۔ ملزمان کی رہائی روکنے کے حکم میں توسیع مسترد October 7, 2020 پراسیکیوٹر جنرل کی استدعا پر سماعت10 روز کیلیے ملتوی کردی گئی۔
مولانافضل الرحمن آج مریم نواز سے ملاقات کریں گے October 7, 2020 شہبازشریف کی گرفتاری، دیگر رہنماﺅں پرغداری کے مقدامات پر تبادلہ خیال ہوگا۔