میٹرو بس سروس ملازمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجی دھرنا September 2, 2020 احتجاج کے باعث انتظامیہ نے پولیس طلب کرکے ملازمین سے مذاکرات کیے اور ٹریک کلیئر کیا
کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت کل ہوگی September 2, 2020 چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بنچ کل درخواست کی سماعت کرے گا
مزید 60 ہزارٹن گندم کی آمد، آٹا سستا ہونے کا امکان September 2, 2020 درآمدی گندم کا تیسرا جہاز 8 ستمبر کو کراچی پورٹ پہنچے گا، وزارت غذائی تحفظ
امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کو 15 روز میں پاکستان چھوڑنے کا حکم September 2, 2020 وزارت داخلہ نے امریکی خاتون شہری سنتھیا ڈی رچی کی ویزہ توسیع کی درخواست مسترد کردی
سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ محفوظ، 17 ستمبر کو سنایا جائے گا September 2, 2020 11ستمبر2012کو بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس میں 260افراد جل کر جاں بحق ہوگئے تھے
وزیراعظم کا انڈر ٹرائل اور سزا یافتہ خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم September 2, 2020 جو قیدی سپریم کورٹ کے فیصلے کے معیار پر پوری اترتی ہیں ان کو فوراً رہا کیا جائے، عمران خان
زرداری شہباز ملاقات‘نیب کے خلاف ملکر مزاحمت کا فیصلہ September 2, 2020 شہباز شریف نے اپنے دو روزہ دورہ کراچی کےپہلے دن بلاول ہاؤس میں سابق صدر سے ملاقات کی
شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل September 2, 2020 سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی
ایف اے ٹی ایف قوانین ہر صورت منظور کروائیں گے، وزیراعظم September 2, 2020 عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیراعظم
کورونا پھر سراٹھانے لگا،ایک دن میں441 نئے کیس،18 افرادجاں بحق September 2, 2020 ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 8 ہزار 813،سب سے زیادہ مریض سندھ میں ہیں