کسی میں طاقت نہیں،کراچی کوسندھ سےالگ کرے۔مراد علی شاہ August 26, 2020 وزیراعلیٰ ہوں، لازمی بارشوں میں نکلوں گا، لانگ بوٹ اور رین کوٹ پہنوں گا۔
ملیر ندی میں کئی مقامات پر بند میں شگاف۔فوج طلب August 26, 2020 کراچی میں طوفانی بارش کے بعد نظام زندگی مفلوج،دادا بھائی ٹاؤن اورسکھن ندی کا بند ٹوٹنے سے پانی علاقے اور…
بی آر ٹی اسٹیشنزکی چھتیں ٹپکنے لگیں August 26, 2020 حیات آباد بی آر ٹی اسٹیشن کے اطراف میں روڈ پر پانی جمع ہے۔
اپوزیشن پر فضل الرحمن بھی اعتبار نہیں کرتا۔شیخ رشید August 26, 2020 نواز شریف کو واپس لایا جائے، کابینہ کے فیصلے کیساتھ کھڑا ہوں۔میڈیا سے گفتگو
سینیٹ میں اپوزیشن نے حکومت کو پچھاڑ دیا August 26, 2020 اینٹی منی لانڈرنگ ترمیمی اور متروکہ املاک بل کثرت رائے سے مسترد
بی آر ٹی کے افتتاح سے مسائل حل نہیں ہوتے۔پشاورہائیکورٹ August 26, 2020 لوگ آٹے کیلیے چیخ رہے ہیں آپ کیا کررہے ہیں؟،جسٹس قیصر رشید
یوم عاشورپر9اور10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان August 26, 2020 ملک بھر میں ہفتہ 29 اگست اوراتوار 30 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری۔
شہزاداکبرکو مشیرکے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد August 26, 2020 بطورسربراہ ایسٹ ریکوری یونٹ تعیناتی کامعاملہ یہاں نہیں دیکھا جا سکتا۔چیف جستس اطہر من اللہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان طالبان کے وفد کی ملاقات August 25, 2020 خطے میں امن کیلیے انٹرا افغان مذاکرات کے جلد انعقاد کے متمنی ہیں۔ شاہ محمود قریشی
سندھ میں کورونا سے مزید 11 افراد جاں بحق August 25, 2020 صوبے بھر میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 28 ہزار676 تک پہنچ چکی۔