کہا تھا نواز شریف بیمار نہیں ترس نہ کھایا جائے،فواد چوہدری August 22, 2020 پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی تحریک بس پیسے حلال کرنے کا ذریعہ ہے، وفاقی وزیر
نواز شریف کو مجرموں کی حوالگی کے تحت واپس لایا جائےگا،شہزاد اکبر August 22, 2020 نواز شریف کا واپس نہ آنا نظام انصاف پر طمانچہ اور مذاق ہے، معاون خصوصی
نواز شریف کے باہر جانے پر وزیراعظم پچھتارہے ہیں،شیخ رشید August 22, 2020 فضل الرحمان ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے جو چاہتے ہیں وہ انہیں نہیں ملے گا، وزیر ریلوے
العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس:نواز شریف کی اپیل سماعت کیلیے مقرر August 22, 2020 اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ یکم ستمبر کو اپیل کی سماعت کرے گا
فیس بک پر دھمکی آمیز کمنٹس،تین افراد قتل، ملزمان گرفتار August 22, 2020 ملزمان کوجدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، انویسٹی گیشن پولیس کاہنہ
اے پی سی ہوئی نہیں،شیخ رشید کی ٹانگیں کانپنے لگیں، رانا ثناء اللہ August 22, 2020 سلیکٹڈ وزیراعظم کے پاس این آر او دینے کا اختیار نہیں، رہنما ن لیگ
حکومت نے88 سے زائد دہشتگرد عناصر پر پابندیاں عائد کردیں August 21, 2020 کالعدم تنظیموں کے دہشتگرد عناصر کے اثاثے ، کھاتے منجمد کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا گیا۔
مولانافضل الرحمن کے بھائی ضیا الرحمن کیخلاف تحقیقات شروع August 21, 2020 ضیا الرحمن پراشیاکی خریداری میں خورد برد کا الزام ہے، نیب نے انہیں25 اگست کو طلب کر لیا۔
کراچی میں موسلا دھاربارش۔سڑکیں تالاب بن گئیں August 21, 2020 لانڈھی،قائد آباد، بن قاسم،شاہ لطیف ٹائون، ملیر،کورنگی،نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی،انچولی ایف بی ایریا میں بارش۔بجلی معطل
شہباز شریف27اگست کو احتساب عدالت میں طلب August 21, 2020 حمزہ شہباز سمیت دیگر گرفتارملزمان کو بھی آئندہ سماعت پر پیش کیا جائے۔احتساب عدالت لاہور