جنرل باجوہ سے اردن کے سفیر ابراہم یالی کی ملاقات August 20, 2020 سیکیورٹی، دفاعی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا
لڑکی کا جنس تبدیلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع August 20, 2020 لاہور ہائیکورٹ نے لڑکی کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب سے جواب طلب کر لیا
کے پی:غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کےخلاف کارروائی کا فیصلہ August 20, 2020 زرعی زمینوں پر رہائشی کالونیوں کی تعمیر پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر ہاؤسنگ
اندرون و بیرون ملک پروازوں پر نئی کورونا ایس او پیز جاری August 20, 2020 طیاروں میں مسافروں کو سماجی فاصلے کے مطابق ایک سیٹ چھوڑ کر بٹھایا جائے گا، نوٹیفکیشن
صادق سنجرانی اور عثمان بزدارکی ملاقات August 20, 2020 دونوں رہنمائوں کا سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 30 اگست کو ہوگا August 20, 2020 محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے بعد نئے ہجری سال کا آغاز ہوگیا
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے August 20, 2020 پاک چین تذویراتی مکالمے کے دوسرے دور میں شرکت،چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے
احتساب واصلاحات کے پروگرام پر سختی سے عمل کرینگے،وزیراعظم August 20, 2020 شعبہ تعمیرات کے فروغ سے بینکوں کیلئے منافع بخش بزنس کے مواقع میسر آئیں گے،عمران خان
نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر میر حاصل بزنجو انتقال کرگئے August 20, 2020 میر حاصل بزنجو کچھ ماہ سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے،خاندانی ذرائع
کرپشن کے خاتمے کے لیے فوج سمیت تمام ادارے ایک صفحے پر ہیں، صدر مملکت August 20, 2020 انشاءاللہ کشمیر ضرور آزاد ہوگا، کشمیری بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے، عارف علوی