پاکستان میں فعال کیسزکی تعداد 11 ہزار945 رہ گئی August 20, 2020 گذشتہ 24 گھنٹوں میں 513 نئے کیسز،8 اموات رپورٹ ہوئیں۔
ہرخاندان کو 10 لاکھ کی ہیلتھ انشورنس ملے گی۔وزیراعظم August 20, 2020 سندھ کے عوام بھی ہیلتھ کارڈ کی سہولت مانگیں گے۔تقریب سے خطاب
کرپشن کی سیاست کا وقت چلاگیا۔شبلی فراز August 20, 2020 مہنگائی کا اعتراف کرتے ہیں،عمران خان نئی نسل کے مستقبل کے امین ہیں۔پریس کانفرنس
شہبازشریف اوراہلخانہ کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس سماعت کیلیے مقرر August 20, 2020 منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت کل ہوگی۔
جہانگیرترین کی شوگرملز کیخلاف تحقیقات روکنے کی استدعامسترد August 20, 2020 عدالت نے کیس کی سماعت14 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔
اراضی پرغیرقانونی قبضہ۔مریم نوازاور شہبازشریف عدالت میں پیش نہ ہوئے August 20, 2020 مریم نوازاورشہبازشریف کے وکلا نے وکالت نامے عدالت میں جمع کرادیے۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش۔17 افرادجاں بحق August 20, 2020 لاہورکے علاقے ہربنس پورہ،پھالیہ،شیخو پورہ اورکلرکہارچھتیں گرنے واقاعت پیش آئے۔
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔پاکستان August 20, 2020 مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ترجمان دفتر خارجہ
شور مچانے والے لوگ نیب زدہ ہیں۔شیخ رشید August 20, 2020 اپوزیشن گروہ بندی کا شکارہے، حزب اختلاف کی خواہش دل میں ہی رہے گی،پریس نیوز کانفرنس