نیب کو آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنے کی اجازت مل گئی August 18, 2020 احتساب عدالت نے چیئرمین نیب کے گاڑیاں منجمد کرنے کے فیصلے کی توثیق کر دی
پی ٹی آئی حکومت سے 3 بڑی غلطیاں ہوئیں،اسد عمر August 18, 2020 وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے 2 سالہ حکومتی کارکردگی کی رپورٹ پیش کردی
15 لاکھ ٹن گندم کی درآمد کیلیے ٹینڈر کل کھلیں گے، پیشکش 240 ڈالر فی ٹن ہوسکتی ہے August 18, 2020 پنجاب گند م کی ترسیل محکمہ فوڈ کے ذریعے کرنے کا خواہشمند،خیبرپختون خوا ذمے داری وفاق کو دینا چاہتا ہے
وزیراعظم کی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بلاتفریق کارروائی کی ہدایت August 18, 2020 وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اشیائے خورونوش کی قیمتوں سے متعلق اجلاس
وفاقی کابینہ کی پیٹرول بحران انکوائری کمیشن میں مزید ممبران شامل کرنے کی منظوری August 18, 2020 وزیراعظم کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
چودھری پرویز الہٰی سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات August 18, 2020 اسپیکرقومی اسمبلی اور قائم مقام گورنرپنجاب کا زراعت کے شعبے میں مزید بہتری لانے پرزور، ایک دوسرے کے تجربات سے استفادے…
وزیرِ اعلیٰ سندھ نیب سکھر کے سامنے پیش ہو گئے August 18, 2020 مراد علی شاہ ایک گھنٹے تک نیب دفتر میں پیش رہے اور اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔
سندھ میں کورونا سے مزید 5 مریض انتقال کرگئے August 18, 2020 صوبے میں انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 2336 ہوگئی۔وزیراعلیٰ سندھ
حکومت کے 2سال مکمل ہونے پرآج یوم تباہی ہے ۔پیپلزپارٹی August 18, 2020 پی ٹی آئی حکومت کے کراچی کے خلاف عزائم ناکام بنادیں گے۔نفیسہ شاہ
عوام کاساتھ نہیں چھوڑوں گا۔وزیر اعظم August 18, 2020 تعلیمی نصاب میں مدینے کی فلاحی ریاست کاتصور شامل کریں گے۔کابینہ اجلاس سے خطاب