ایف بی آرنے گلوکار راحت فتح علی خان کے خفیہ بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا December 17, 2020 ان رقوم کا گوشواروں میں کوئی ذکر نہیں، انٹیلی جنس رپورٹ پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کارروائی شروع کردی
انڈسٹری والے ہمیں زبردستی چِٹا کرنا چاہتے ہیں، زرتاج گل December 17, 2020 کاسمیٹک کمپنیاں رنگ گورا کرنے والی کریم میں مرکری کی مقدار بڑھا کر خواتین کی جلد سے کھیل رہی ہیں، وزیرمملکت…
استعفوں کے بعد ضمنی الیکش کرانا’’خالہ جی کاباڑہ‘‘نہیں۔مریم نواز December 17, 2020 ذاتی مفادات کے لیے آئین کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت نہیں دیں گے۔پریس کانفرنس
سندھ بھرکے مدارس کو تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم December 17, 2020 محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
مسلم لیگ (ن )نے ارکان اسمبلی کو25 دسمبر تک استعفے جمع کرانے کاحکم دیدیا December 17, 2020 لیگی قیادت کی جانب سے ارکان اسمبلی کو دو دو استعفے جمع کرانے کا کہا گیا ہے ۔
وزیر اعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات۔ تحفظات سے آگاہ کیا December 17, 2020 ملاقات کے دوران ملک اور صوبہ سندھ کی مجموعی سیاسی صورتحال اورکراچی پیکج سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا…
نیب سے متاثر افراد سرحد چیمبرآئیں ۔سلیم مانڈوی والا December 17, 2020 اگر سب کام نیب نے کرناہے توکیادیگرادارے بندکردیں؟۔پریس کانفرنس
وفاق کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو بڑا ریلیف مل گیا December 17, 2020 آن لائن ایجوکیشن اختیار نہ کرنے والے اداروں کو ہفتے میں ایک دن بچوں کواسکول بلا کر کام دینے کی…
سارے ادارے رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کررہے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ December 17, 2020 مطمئن کریں سرکاری افسرکیسے بالواسطہ یا بلاواسطہ رئیل اسٹیٹ کاروبار دیکھ سکتاہے؟۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
چیئرمین کے علاوہ کوئی نیب کی تعریف کرتا ہو تو بتائیں۔سپریم کورٹ December 17, 2020 ایک بڑے آدمی کو موٹروے پر گرفتار کرلیا جاتا ہے جیسے وہ کہیں بھاگ جائےگا۔جسٹس عمر عطا بندیال