آزاد امیدوار تحریک انصاف کے ساتھ شامل ہوں گے۔شہبازگل November 15, 2020 ہم نے کنفیوژن سے بچنے کے لیے نےبعض لوگوں کوٹکٹ نہیں دیےتھے۔
یاد گارچوک پرپی ٹی آئی کی ریلی پرپتھرائو۔متعدد افراد زخمی November 15, 2020 چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
الیکشن کمیشن ووٹ کی پولنگ اورگنتی یقینی بنائے۔ بلاول بھٹو November 15, 2020 الیکشن کمیشن کو چاہئے عوام کے ان جذبات کو ملحوظ خاطر رکھے۔
پولیس اہل کارنے معذور خاتون کا ووٹ پی ٹی آئی کوکاسٹ کروادیا November 15, 2020 معذور خاتون پیپلز پارٹی کو ووٹ ڈالنے پراصرارکرتی رہی۔
گلگت بلتستان انتخابات۔بلے نے شیرکو پھینٹی لگا دی November 15, 2020 پی ٹی آئی کے راجہ زکریا کامیاب، سابق وزیراعلیٰ مہدی شاہ کو شکست ہوگئی۔
جی بی میں آرٹی ایس سسٹم نہیں بیٹھے گا۔چیف الیکشن کمشنر November 15, 2020 نتائج وصولی کے لیے گاڑیوں سمیت گھوڑوں کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔خصوصی گفتگو
فلم انڈسٹری کے سینئرڈائریکٹراقبال کاشمیری انتقال کرگئے November 15, 2020 اقبال کاشمیری نے پچاسی فلمیں بنائیں جن میں بھابھی دیاں چوڑیاں، بارڈر،گھرکب آؤگے۔
دنیا بھارت کے تخریبی منصوبوں کا نوٹس لے۔شاہ محمود قریشی November 15, 2020 بھارت نے سی پیک کو سبوتاژ کرنے کیلئے سیل بنا رکھا ہے۔میڈیا سے گفتگو
گلگت بلتستان انتخابات۔دوران ڈیوٹی ایف سی اورپولیس اہلکار جاں بحق November 15, 2020 دیامر سمیت حساس پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ جاری ہے، کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔
ثانیہ مرزا بھی پاکستان سپرلیگ کا میچ دیکھنے پہنچ گئیں November 15, 2020 پلے آف مرحلے میں کراچی کنگزاورملتان سلطان کے درمیان ہونے والا کوالیفائی میچ دیکھا۔