بھارت کو ایک اور بڑی سفارتی پسپائی کا سامنا August 6, 2020 اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیرکی صورتحال پرغورکیا گیا۔
پاکستان میں کورونا سے اموات 6 ہزار تجاوز August 6, 2020 ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ 56 ہزار58 مریض صحت یاب ہوچکے۔
ایل این جی کیس میں ضمنی ریفرنس دائر۔عبداللہ خاقان سمیت 5 نئے ملزمان نامزد August 6, 2020 ایم ڈی ایئربلیو کو بھی ملزم نامزد کردیاگیاہے۔
نیب لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو 12 اگست کو طلب کرلیا August 6, 2020 مریم نوازکو11 اگست کو صبح 11 بجے نیب میں طلب۔نوٹس جاری جاتی امرا روانہ کردیا گیا۔
کراچی میں موسلادھار بارش۔سڑکوں پر پانی جمع۔ٹریفک جام August 6, 2020 گلش معمار، سرجانی ٹائون اور نارتھ کراچی میں بارش کے قطرے پڑتے ہی بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
زاہد حفیظ چوہدری کو عائشہ فاروقی کی جگہ ترجمان دفتر خارجہ مقررکردیاگیا August 6, 2020 زاہد حفیظ چوہدری کا وزارت خارجہ ہیڈ کوارٹر اور فارن مشنز میں 26 سال کا تجربہ ہے۔
رمضان شوگر ملز ریفرنس۔شہبازشریف اور حمزہ شہبازپرفردجرم عائد August 6, 2020 شہبازشریف پر کرپشن اورکرپٹ پریکٹسز کاجھوٹا الزام لگایا گیا۔وکیل امجد پرویز
جماعت اسلامی کی ریلی پرکریکر سے حملہ۔10افراد زخمی August 5, 2020 ریلی جیسے ہی بیت المکرم مسجد کے قریب پہنچی تو دھماکا ہو گیا۔
شوگر سبسڈی کی تحقیقات کیلیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا فیصلہ August 5, 2020 تحقیقات کی نگرانی ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کریں گے۔ترجمان نیب
افغانستان سے شہری آبادی اور سیکیورٹی چوکیوں پر فائرنگ August 5, 2020 مارٹرگولوں اور بھاری ہتھیاروں سے دیر میں پاکستانی شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔