بابری مسجد کے مقام پر رام مندرکی تعمیر قابل مذمت ہے۔پاکستان August 5, 2020 نام نہاد بھارتی جمہوریت کے منہ پر ہمیشہ ایک بدنما داغ رہے گا۔ترجمان دفتر خارجہ
سونا مہنگا ہوکرتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا August 5, 2020 فی تولہ سونا 4 ہزار 8 سو روپے مہنگا ہو کر1 لاکھ 28 ہزار7 سو روپے کا ہو گیا۔
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے سینیٹ میں قراردادمنظور August 5, 2020 بھارت مقبوضہ کشمیر کی قانونی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا۔ قرارداد
بیروت دھماکے میں پاکستانی خاندان بھی متاثر August 5, 2020 ایک پاکستانی بچہ جاں بحق، والد،والدہ،بہن اورنانی زخمی ہوئے۔ پاکستانی سفیر
مودی بند گلی میں پھنس چکے ہیں۔وزیر اعظم August 5, 2020 سید علی گیلانی کونشان پاکستان اعزاز سے نوازیں گے۔ آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کیخلاف قرارداد منظور August 5, 2020 مقبوضہ کشمیر کے طویل محاصرے اور کرفیو کی شدید الفاظ میں مذمت
یوم استحصال پربھی بھارت بازنہ آیا۔ فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید August 5, 2020 بھارتی فورسزکی فائرنگ سے 2 خواتین اور2 بچیوں سمیت 6 معصوم شہری شدید زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر
وزیراعظم عمران خان کی آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس میں شرکت August 5, 2020 عمران خان کی آمد پروزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے استقبال کیا۔شہدائے کشمیر کیلیے دعائے مغفرت کی گئی۔
تعلیمی ادارے 15 ستمبرسے کھولنے کافیصلہ برقرار August 5, 2020 خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی ادارے یکم ستمبر سے کھولنے کی تجویزدی جس کی باقی صوبوں نے مخالفت کردی۔
ایک انجینئر نیب کے اتنے بڑے عہدے پرکیسے بیٹھا ہوا ہے۔سپریم کورٹ August 5, 2020 چیئرمین نیب اب جج نہیں انھیں ہم عدالت بلا سکتے ہیں۔جسٹس قاضی فائزعیسی