کوشش ہے آئندہ اسپیل سے پہلے تیاری کرلیں۔مراد علی شاہ August 3, 2020 کورونا کے باعث نالوں کی صفائی کا کام تاخیرکا شکارہوا۔ مختلف علاقوں کے دورے کے دوران میڈیا سے بات چیت
حکومت کا 5 اگست کے حوالے سےخصوصی ڈاک ٹکٹ کے اجرا کا اعلان August 3, 2020 5 اگست کو مختلف تقاریب اور ریلیوں کے ذریعے دنیا کو بھارت کا اصل چہرہ دکھایا جائےگا۔شبلی فراز
شہباز شریف اوربلاول بھٹو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ August 3, 2020 اے پی سی کے تاریخی فیصلے مستقبل پراہم اثرات مرتب کریں گے۔ بلاول بھٹو
بیوی کے قتل کے بعد فرار ہونے والا پاکستانی 11 برس بعد گرفتار August 3, 2020 ان کی گرفتاری کے لیے پاکستان نے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھا تھا۔
ڈاکٹر فیصل سلطان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت تعینات August 3, 2020 نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔
بھارت اورکلبھوشن کووکیل کرنے کی دوبارہ پیشکش کی جائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ August 3, 2020 ہمیں کلبھوشن کیس کا پس منظر بتائیں، عدالت کو یہ بھی بتائیں کہ آرڈیننس کیوں جاری کیا گیا۔چیف جسٹس
” یہ عبدالعلیم خان کون ہیں ؟“۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ August 3, 2020 عبدالعلیم خان اتنے بااثر ہیں کہ ریاست نے اپنی زمین پرائیوٹ ہاوسنگ سوسائٹی کو استعمال کیلیے دیدی؟۔
شریف گروپ آف کمپنیز کے سی ایف او محمد عثمان کا ریمانڈ August 3, 2020 محمد عثمان کی گرفتاری ٹھوش شواہد کی بنیاد پر کی گئی ۔ نیب پرسیکیوٹر
4 ماہ بعد بینکوں کے معمول کے اوقات کاربحال August 3, 2020 تمام سرکاری اورنجی بینک پیرتا جمعرات صبح 9:30 سے شام 5:30 تک خدمات فراہم کریں گے۔
زرتاج گل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ August 3, 2020 اسلام آباد ہائیکورٹ کا چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کا نوٹس۔ وفاقی حکومت پر شدید برہمی کا اظہار