اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ وزیر اعظم July 30, 2020 اپوزیشن منظوری میں ساتھ نہ بھی دیتی تو مشترکہ اجلاس میں منظورکرا لیتے۔
’’بھارت ہتھیاروں کا دنیا میں سب سے بڑا درآمد کنندہ بن گیا‘‘ July 30, 2020 عالمی طاقتوں کو بھارت کی اسلحہ پالیسی کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے۔پاکستان
کروناآزمائش ہے،اللہ ہی نجات دلائےگا۔خطبہ حج July 30, 2020 کچھ لوگ حرام چیزوں کااستعمال کرتے ہیں،اس وجہ سے بھی وباآتی ہے۔ شیخ عبداللہ بن سلیمان
توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ July 30, 2020 نیب نے سابق صدر آصف زرداری کی3 گاڑیوں کی ملکیت منجمد کردی۔
خورشید شاہ یہ عید بھی جیل میں ہی گزاریں گے July 30, 2020 عدالت نے خورشیدشاہ کی درخواست ضمانت کی سماعت اگلے سیشن تک ملتوی کردی۔
چیئرمین سینیٹ نے شیری رحمان کو دادی کہہ دیا July 30, 2020 صادق سنجرانی کے جملے پرایوان میں قہقہے لگ گئے۔
کلبھوشن کیلیے قانونی نمائندہ مقررکرنے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر July 30, 2020 چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بنچ تشکیل دیدیاگیا۔
دیربالا میں نمازجنازہ کے اجتماع پر فائرنگ.10 افراد جاں بحق July 30, 2020 فائرنگ سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل2020 سینیٹ میں بھی کثرت رائے سے منظور July 30, 2020 دہشتگردوں کی کسی بھی طرح کی معاونت پرکسی شخص یا ادارے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ بھاری جرمانے…
پاکستان میں کورونا سے مزید 32 افراد جاں بحق July 30, 2020 1114 نئے کیسز رپورٹ،2 لاکھ 77 ہزار402 افراد متاثرہوئے۔