تانیہ ایدروس اورڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفے منظور July 29, 2020 دونوں معاون خصوصی نےاپنے عہدوں سے استعفے دیدیے تھے۔
دنیا بھر میں کرونا سے اموات 6 لاکھ 64 ہزار سے تجاوز July 29, 2020 ایک کروڑ69 لاکھ 40 ہزار 6 سو 40 افراد متاثر ہوئے۔
شاہ محمود قریشی کے خطاب کے دوران شور شرابہ July 29, 2020 وزیرخارجہ نے کہا میں نہیں بولوں گا تو کوئی نہیں بولے گا۔
پاکستان میں کرونا کے مزید27 مریض انتقال کرگئے July 29, 2020 ملک بھر میں کرونا سے اموات کی تعداد 5892 ہو گئیں۔
ایک ہی دن میں دو استعفے۔ ڈاکٹر ظفرمرزا کی بھی چھٹی July 29, 2020 میں نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے۔ ڈاکٹر ظفرمرزا کا ٹوئٹ
تانیہ ایدروس کے استعفے کی اصل وجہ سامنے آ گئی July 29, 2020 وزیر اعظم نےان سے استعفیٰ لیاہے۔سینئر صحافی کا انکشاف
قومی اسمبلی نے انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدی July 29, 2020 بل مشیر پارلیمانی اموربابراعوان نے پیش کیا۔اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔
وزیراعظم کی خاتون معاون خصوصی نے استعفیٰ دیدیا July 29, 2020 انیہ ایدروس نے کہاکہ میری دہری شہریت پر سوالات اٹھائے گئے۔
اپوزیشن کونیب قوانین پراین آراو نہیں دے سکتے۔شبلی فراز July 29, 2020 ہماری کارکردگی کے سب سے بہترین جج پاکستان کے عوام ہیں۔ میڈیا سے گفتگو
وزیر توانائی نے کراچی کو سب سے سستی بجلی دینے کا دعویٰ کردیا July 29, 2020 کے الیکٹرک میں سندھ کے ممبرنے سفارش کرکے کے الیکٹرک کے جرمانے کم کرائے۔عمرایوب