وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے July 27, 2020 عیدالاضحی پرلاک ڈاﺅن کی صورتحال سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
پی آئی اے نے عیدالاضحیٰ پر مسافروں کو خوشخبری سنا دی July 26, 2020 قومی ایئر لائن کی جانب سے بڑی عید کے موقع پر کرایوں میں بڑی کمی کردی گئی۔
لاک ڈاؤن کی بات کرنے والوں نے ہمیشہ غریبوں کا خون چوسا۔شبلی فراز July 26, 2020 کورونا پر اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی۔میڈیا سے گفتگو
ملک بھر میں 1226 کیسز،35 اموات July 26, 2020 کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ اموات سندھ میں ہوئی ہیں۔
پاکستان نے وہان لیب کے آپریشنزکی خبر جعلی قرار دے کر مسترد کردی July 26, 2020 پاکستان کی بائیو سیفٹی لیول تھری لیبارٹری میں کچھ خفیہ نہیں،ترجمان دفتر خارجہ
پی ٹی آئی کا فضل الرحمن کے بھائی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان July 26, 2020 کیا سندھ میں افسر ختم ہوگئے تھے یا سندھ بنجر ہوگیا تھا۔حلیم عادل شیخ
معروف شاعر پروفیسر عنایت علی انتقال کرگئے July 26, 2020 ان کی عمر85 برس تھی اور وہ کئی ماہ سے علیل تھے ۔
کراچی میں موسلادھاربارش۔سڑکیں تالاب بن گئیں July 26, 2020 مختلف علاقوں میں بجلی غائب،کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔
چوہدری برادران پر بھی منی لانڈرنگ کا داغ لگ گیا July 24, 2020 5 بے نامی اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کی اور بیرون ملک سے پاکستان میں پیسہ بھی منگوایا۔
شہباز شریف کے داماد نے بھی برطانوی اخبار کیخلاف مقدمہ کر دیا July 24, 2020 انہوں نے اخبار پر5 لاکھ پاؤنڈ ہرجانے اورمعافی مانگنے کا دعویٰ کیا۔