مرتضیٰ وہاب ڈھٹائی سے کراچی پیکج پر جھوٹ بول رہے ہیں۔شہبازگل September 8, 2020 اربوں روپے کا سن کر ایک بار پھر سندھ کے کچھ وزراکی رال ٹپکنے لگی ہے۔
پاکستان نے ریکوڈک کیس میں اپیل کردی September 8, 2020 رقم کی ادائیگی سے کورونا کیخلاف جنگ متاثرہوگی۔پاکستان کا موقف
وفاق کراچی کے لیے کم رقم دے رہا ہے۔ترجمان سندھ حکومت September 8, 2020 سندھ حکومت آٹھ سو دو ارب روپے دے گی جبکہ وفاق تین سو باسٹھ اعشاریہ نو ارب روپے دے گا۔پریس…
ایم کیوایم پاکستان نے سڑکوں پرآنے کی دھمکی دیدی September 8, 2020 1100 ارب روپے دے کر حاتم طائی کی قبر پرلات ماری گئی ۔پریس کانفرنس
لطیف کھوسہ نے ایان علی کیس سے علیحدگی اختیارکرلی September 8, 2020 ایان علی کی مزید وکالت سے معذرت کرلی اوراپنا وکالت نامہ بھی واپس لے لیا۔
آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو تبدیل کردیا گیا September 8, 2020 انعام غنی کو پنجاب کا نیا انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) تعینات کر دیا گیا۔
احساس پروگرام کو فراڈ سے بچانے کیلیے سائبر کرائم ونگ کے قیام کی منظوری September 8, 2020 فیصلہ احساس صارفین کے مفادات کے تحفظ کے پیش نظرکیا گیا۔ثانیہ نشتر
طلبا کو کورونا سے متعلق حفاظتی تدابیر کیلیے آگاہی کتابچہ جاری September 8, 2020 کتابچے میں طلبا کو تمام حفاظتی تدابیر سے آگاہ کیا گیا ہے۔
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق September 8, 2020 ٹیکسالی مارکیٹ میں 3 منزلہ مکان کی خستہ دیوارایک منزلہ مکان کی چھت پر آگری،4 افراد زخمی ہوگئے۔
مہمند۔ماربل کان بیٹھنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی September 8, 2020 9 زخمی اور11 افراد لاپتہ۔لبے تلے دبے محنت کشوں کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری۔