سندھ میں تمام پیٹرول پمپس24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ July 19, 2020 بیکریز صبح 6سے رات 10بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت ہوگی۔
کشمیریوں کو ایک دن ضرورانصاف ملے گا۔وزیر اعظم July 19, 2020 ہم کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد میں ساتھ دینے کےعزم کی تجدید کرتے ہیں۔عمران خان
غیرملکی شہریت رکھنے والے مشیروں اور وزیروں کو برطرف کیا جائے July 19, 2020 عمران خان کو 23 سب فارن فنڈنگ اکاؤنٹس کی پیداوار مشیروں اور وزیروں کا ٹولہ تحفے میں ملا ہے۔مریم اورنگزیب
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد تیزی سے کمی July 19, 2020 ملک بھر میں کیسز2 لاکھ 63 ہزار496 تک پہنچ گئے۔
وزیر اعظم کے معاونین کے اثاثوں اور دہری شہریت کی تفصیلات سامنے آگئیں July 19, 2020 پانچ معاونین خصوصی دہری شہریت کے حامل او دو معاونین خصوصی گرین کارڈ ہولڈر ہیں۔
نواب شاہ۔ ٹریلر اور کوچ میں تصادم،6 افراد جاں بحق،29 زخمی July 19, 2020 پنجاب سے کراچی آنے والی مسافر کوچ قاضی احمد بائی پاس چوک پرٹریلرسے ٹکرا کرالٹ گئی۔
آزاد کشمیر۔شادی ہال زمین بوس،15 افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا July 17, 2020 50 کے قریب افراد شادی ہال میں موجود تھے،ڈپٹی کمشنر میرپور
حکومت تسلیم کرے مافیا ان کے اندر موجود ہے۔رانا ثناء اللہ July 17, 2020 حکمرانوں نے پی آئی اے کو دفن کردیا۔ وزیر ہوا بازی کے استعفے کا مطالبہ۔
حکومت بتائے،کلبھوشن کو ریلیف کیوں دینا پڑ رہا ہے؟بلاول بھٹو July 17, 2020 اگر آرڈیننس لانےکی ضرورت بھی تھی تو حکومت کو اپوزیشن اورعوام کوبتانا چاہیے تھا۔پریس کانفرنس
ضلع گھوٹکی میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت July 17, 2020 کنویں کی کھدائی کا آغاز 21 اپریل 2020 میں کیا گیا۔