149 فلُو ملز آٹے کی چوری میں ملوث ہائی گئیں۔ شہزاد اکبر July 17, 2020 مائنس ون وفاق اور نہ ہی پنجاب میں ہوگا کیوں کہ مائنس ون خواہشات پر نہیں ہوتا۔پریس کانفرنس
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھاربارش۔بجلی غائب July 17, 2020 ایم اے جناح روڈ، ڈینسو ہال، زینب مارکیٹ آئی آئی چندریگر روڈ اوراطراف میں ٹریفک جام،شہری پریشان
پاکستان میں کورونا مریضوں اوراموات میں کمی آگئی۔وزیراعظم July 17, 2020 عوام عید قربان پر ایس او پیز پر مکمل عمل کریں۔ٹوئٹ
کلبھوشن یادیو کو تیسری بار قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ July 17, 2020 پاکستان نے رسمی طور پر بھارتی حکام کو آگاہ کر دیا۔
حکومت پٹرول پر47روپے فی لٹرٹیکس وصول کر رہی ہے۔وزیرتوانائی July 17, 2020 اگر حکومت ٹیکس وصول نہیں کرے گی تو سینیٹ کی لائٹس اورتنخواہ کا خرچہ کون دے گا۔ عمر ایوب
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 60 ہزارتک جا پہنچی July 17, 2020 مہلک وبا سے اب تک 5ہزار475 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔
وفاقی وزارت داخلہ کی سنتھیا ڈی رچی سے ہمدردی۔کلین چٹ دیدی July 17, 2020 وہ کسی غیر قانونی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہیں ۔ ان کا ویزا31 اگست تک درست قرار دے…
ایک اوربحران عارضی طورپرٹل گیا July 17, 2020 آئل ٹینکرزایسوسی ایشن نےپٹرولیم ڈویژن کےرابطےکےبعدہڑتال ملتوی کردی.
’’جس چیزکا نوٹس لیتے ہیں،وہ مارکیٹ سے غائب ہوجاتی ہے‘‘ July 17, 2020 وفاقی وزیرکوانجکشن نہیں مل رہا، عام آدمی کا کیا حال ہے۔ لاہور ہائیکورٹ
افغان علاقے سے فائرنگ۔3شہری شہید،7زخمی July 17, 2020 فائرنگ باجوڑ کے علاقے پرکی گئی ،دو سپاہی بھی زخمی ہوئے۔