بڑے شہروں کے ماسٹر پلان کو ازسر نو تیزی سے مرتب کیا جائے، وزیراعظم September 3, 2020 کراچی کے عوام کو بےشمار مسائل در پیش ہیں، ماضی میں نظرانداز کیا جاتا رہا، اجلاسوں سے خطاب
نوسرباز موبائل فون پر جعلی پیغامات کے ذریعے عوام کو لوٹنے لگے September 3, 2020 موبائل نمبر03102700314 سے رقم وصولی کے پیغامات ملتے، رابطے پر سادہ لوح افراد اپنی رقم سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے…
حیات بلوچ کا واقعہ ایک شخص کی غفلت ہے۔آئی جی ایف سی September 3, 2020 ہم نے اہلکار کو پکڑ کر ہتھیار قبضے میں کرلیے،مقدمہ بھی درج کرلیا۔
بھارت نے خطے کے امن کو خطرات سے دوچارکردیا۔ پاکستان September 3, 2020 مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ہندی زبان کے زبردستی نفاذ کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ
کراچی میں ایڈمنسٹریٹرکافیصلہ سندھ حکومت کرے گی۔وزیراعلیٰ September 3, 2020 پورا سندھ تکلیف میں ہے، وفاق کو مدد کیلیے آنا چاہیے۔۔پریس کانفرنس
آدھی سے زائد کابینہ کرپشن میں ملوث ہے۔شہباز شریف September 3, 2020 اپوزیشن کو دیوار سے لگایا جارہا ہے، عمران خان میں انتقام کی آگ سلگ رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو
کیماڑی آئل ٹرمینل پرآگ۔پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل September 3, 2020 فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف،آتشزدگی سے 4 افراد زخمی۔
وفاق اور صوبوں کے درمیان تنازعات کے حل کا اختیار ہے۔چیف جسٹس September 3, 2020 سپریم کورٹ کو اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کااختیار بھی حاصل ہے۔تقریب سے خطاب
کلبھوشن یادیوکو وکیل مقررکرنے کیلیے 6 اکتوبر تک مہلت September 3, 2020 عدالت نے بھارت کو کلبھوشن یادیو تک تیسری قونصلر رسائی کی پیشکش کی ہدایت بھی کردی۔
وزیراعظم ہفتہ کے روزکراچی کا دورہ کریں گے September 3, 2020 وزیراعظم عمران خان کا کل کا دورہ کراچی مزید ایک روز کے لیے موخرہوگیا، ڈاکٹرشہبازگل