حکومت سرعام پھانسی کا قانون نہیں لا رہی ۔شیریں مزاری September 25, 2020 عالمی معاہدوں کے باعث ایسا قانون کیسے بن سکتا ہے ۔وزیرانسانی حقوق
اداکارا میگھانے شیخ رشیدکو”وزیر تاخیر“قرار دیدیا September 25, 2020 شیخ رشید کی دوسالہ کارکردگی سے عوام ناخوش ہیں۔میگھا
سیز فائرکی خلاف ورزیوں پر بھارتی سفیرکی دفتر خارجہ طلبی September 25, 2020 بھارت کا معصوم شہریوں کو جان بوجھ کرنشانہ بنانا قابل مذمت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
کوہلو ۔بھاری تعداد میں بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ و گولہ بارود برآمد September 25, 2020 اسلحہ میں ریموٹ کنٹرول بم، 7 عدد آر پی جی سیون گولے،7 آر پی جی کے فیوز، 8 اینٹی ٹینک…
نیب منظورنظرلوگوں کوچھوڑدیتاہے۔جسٹس قاضی امین September 25, 2020 بینک سے قرض لینانیب کاکیس کیسے ہوگیا؟۔ریمارکس
گنے کے کاشتکاروں کے واجبات کی ادائیگی میں تاخیر پر3 سال قید ہوگی September 25, 2020 50 لاکھ جرمانہ بھی ہو گا،حکومت نے شوگر فیکٹریز(کنٹرول) ترمیمی آرڈیننس 2020 جاری کردیا۔
پاکستانی ہندو برادری کا بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا September 25, 2020 احتجاجی دھرنے میں بھارت میں پراسرارطورپرقتل ہونے والے ہندوؤں کے ورثا بھی شامل ہیں۔
گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تیاری کرلی گئی۔ترجمان ن لیگ September 25, 2020 اسی لیے عمران خان نیب کے ذریعے شہباز شریف کو کیوں گرفتارکرانا چاہتے ہیں؟ مریم اورنگ زیب
انکوائری کمیشن نے سانحہ اے پی ایس کو سیکیورٹی کی ناکامی قرار دیدیا September 25, 2020 نیکٹانے عسکری مراکز،حکام اورفیملیزپرحملوں کاالرٹ جاری کیا تھا۔
وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے September 25, 2020 اقوام عالم کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی جانب مبذول کرائیں گے۔