عظمی کاردار کارکنیت ختم کرنے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان July 6, 2020 میں اپنے قائد عمران خان اورپارٹی کے ساتھ کھڑی ہوں،عظمی کاردار
فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کا وزیراعلیٰ کے ساتھ انوکھا مذاق July 6, 2020 گجر نالے کے کچرے پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تصویر لگادی اورانوکھا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
برطانیہ نے پاکستانیوں کیلیے خوشخبری سنا دی July 6, 2020 آئندہ ہفتے سے ویزا درخواستیں وصول کرنے کا اعلان کردیا۔
برطانیہ نواز شریف اوربانی ایم کیو ایم کو حوالے کرے۔فواد چوہدری کا مطالبہ July 6, 2020 دونوں ملزمان کا برطانیہ میں قیام انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔
مراد علی شاہ کی نیب میں پیش ہونے سے معذرت July 6, 2020 نیب نے مراد علی شاہ کو 8 جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا۔
عمران خان کاہر لمحہ ملک پربھاری ہے۔شاہد خاقان عباسی July 6, 2020 کوئی لیڈرملکی مسائل حل کرسکتاہے تووہ نوازشریف ہے۔میڈیا سے گفتگو
کنٹرول لائن پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ۔5 شہری شدید زخمی July 6, 2020 پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا موثر جواب دیا اوران بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔
ڈاکٹر ظفرمرزا بھی کورونا کاشکار ہو گئے July 6, 2020 معاو ن خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا،معاون خصوصی صحت نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔
آصف زرداری نے فردجرم کواحتساب عدالت میں چیلنج کردیا July 6, 2020 پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔
پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کوروناکے باعث انتقال کرگئے July 6, 2020 ڈاکٹرآیت اللہ درانی علیل تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔